کھیل

اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی دھواں دار فتح، پشاور زلمی کو 102 رنز سے شکست

راولپنڈی (نیا محاذ) –اسلام آباد یونائیٹڈ: پاکستان سپر لیگ 10 کے پانچویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پشاور زلمی کو 102 رنز سے عبرتناک شکست دے دی۔ 243 رنز کے بڑے ہدف کے…

پی سی بی میں بڑی تبدیلی، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی عہدے سے الگ

لاہور (نیا محاذ) – پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم عہدوں پر تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان بھی نوٹس پیریڈ مکمل ہونے پر اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح: پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست

راولپنڈی: (نیا محاذ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی۔ یہ میچ راولپنڈی کرکٹ…

کراچی کنگز کی شاندار فتح: پی ایس ایل سیزن 10 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست

کراچی: (نیا محاذ) کراچی کنگز کی شاندار فتح، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کی۔ یہ میچ نیشنل سٹیڈیم…

نگرپارکر: تھر جیپ ریلی میں ریتلے ٹریک پر ڈرائیورز کی مہارت کا مقابلہ، نادر مگسی نے سبقت لے لی

نگرپارکر: (نیا محاذ)تھر جیپ ریلی، رن آف کچھ کے ریگستانی علاقے میں ہونے والی تھر ڈیزرٹ جیپ ریلی میں ڈرائیورز نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے، ریت سے بھرے ٹریک پر گاڑیوں کی رفتار اور کنٹرول کا شاندار مظاہرہ کیا…

راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 کی شاندار افتتاحی تقریب، فن، ثقافت اور جوش کا حسین امتزاج

راولپنڈی: (نیا محاذ) راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 ،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی اسٹیڈیم میں قومی ترانے سے باضابطہ طور پر شروع ہو گئی، جہاں رنگا رنگ مظاہروں اور فنکاروں کی شاندار…

محمد رضوان: “میں صرف ٹیم کا نہیں، 25 کروڑ پاکستانیوں کا بھی کپتان ہوں”

کراچی: (نیا محاذ)محمد رضوان، قومی کرکٹ ٹیم اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ صرف اپنی ٹیم نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ سے…

امریکا کا چین پر ٹیرف میں بڑا اضافہ، مجموعی شرح 145 فیصد تک پہنچ گئی

واشنگٹن:امریکا کا چین پر ٹیرف میں بڑا اضافہ، امریکا نے چین کے خلاف اقتصادی دباؤ میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ٹیرف کی شرح 145 فیصد تک بڑھا دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق، چین پر…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل):پشاور زلمی نے جنّت مرزا کو سوشل میڈیا ایمبیسیڈر مقرر کر دیا

نیا محاذ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مشہور فرنچائز پشاور زلمی نے ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹار، جنّت مرزا کو اپنی ٹیم کا آفیشل سوشل میڈیا ایمبیسیڈر بنا دیا ہے۔…

اولمپکس 2028 میں کرکٹ کی واپسی، پاکستان کی کوالیفکیشن خطرے میں

نیا محاذ –اولمپکس 2028، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے تاریخ رقم کرتے ہوئے لاس اینجلس اولمپکس 2028 میں کرکٹ کو دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 1900 کے بعد یہ پہلا موقع ہو گا جب اولمپکس…