کھیل
فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی 20سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا
لیڈز (نیا محاز)فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں، یاد رہے کہ حسن…
ارشد ندیم کو تھرو کیلئے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں
اہور (نیا محاز ) اولمپئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو تھرو کے لیے نئی جدید ترین جیولین مل گئیں، ان کے پاس اب کاربن فائبر کی 6 مہنگی اور جدید جیولین ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیو زکے مطابق ارشد…
سابق پاکستانی کرکٹر انتقال کر گئے
لاہور (نیا محاز )سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے ہیں۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز…
بی پی ایل کی فرنچائز مالکن نفیسہ کمال کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے کی خبریں گردش کرنے لگیں
ڈھاکہ(نیا محاز )بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل)کی معروف فرنچائز کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں ٹیم خریدنے کی خبریں زور پکڑنے لگیں۔ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں دو نئی…
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہونے کا امکان
لیڈز میں بارش کا 75 فیصد امکان، نمی کی سطح 82% ، اوس پوائنٹ 12 ڈگری سیلسیئس ہونے کی توقع لیڈز (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 21 مئی 2024ء ) انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان بدھ کو لیڈز میں…
جیسن گلیسپی کی پاکستان آنے کی تصدیق، ڈومیسٹک کرکٹ کا مشاہدہ کریں گے
کسی کھلاڑی کو ناکام ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، ٹیم کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے انفرادی مفادات کا تحفظ بھی کرنا ہوگا : ریڈ بال کوچ لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 21 مئی 2024ء ) پاکستان کے ریڈ بال…
حال ہی میں شادی کرنے والی قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی20 کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
لندن (نیا محاز ) پاکستانی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق دائیں ہاتھ کی بیٹر نے انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…
پاکستانی ٹیم میں سب اچھی چیز کیا ہے ؟ بھارتی کپتان روہت شرما نے بڑا بیان جاری کر دیا
ممبئی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔ بھارٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما…
سری لنکا کے آل راونڈر انجیلو میتھیورز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
لاہور ( نیا محاز )سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس میں…
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان
لاہور (نیا محاز )ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں تجربات کرنے کی ٹھان لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم 22…