کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ برطانیہ مکمل،امریکہ کیلئے روان
لندن(نیا محاز)قومی کرکٹ ٹیم دورہ برطانیہ مکمل کرکے امریکہ کیلئے روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20میچز پر مشتمل سیریز کھیلی گئی جس میں قومی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، انگلینڈ…
قومی ٹیم کے کھلاڑی ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہو گیا
لاہور (نیا محاز ) قومی ٹیم کے سپنر ابرار احمد امریکا کی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا…
کیا پاکستانی ٹیم ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلے گی؟ سنیل گواسکر کی پیشگوئی
نئی دہلی (نیا محاز )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی چار ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی۔ ہر کرکٹ ورلڈکپ کے…
انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ 26مئی کو کھیلا جائے گا
لندن (نیا محا ز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 مئی2024ء) انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کے درمیان 3ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا کرکٹ میچ 26 مئی کو کوپر ایسوسی ایٹس کاؤنٹی گراؤنڈ،…
سابق انگلش کرکٹر نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کر دی
لندن (نیا محاز ) سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انگلینڈ کے سابق سپنر نے بھارتی نیوز ایجنسی کو دیئے گئے…
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی ہندوستانی ٹیم کی کوچنگ میں عدم دلچسپی ظاہر کردی
آئی پی ایل پلے آف سے ان کی ٹیم کے باہر ہونے کے بعد رائل چیلنجرز بنگلورو کے کوچ نے ایک پریس کانفرنس میں اپنے فیصلے کی تصدیق کی ہے لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 23 مئی 2024ء…
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
پاکستانی آل راؤنڈر کی حال ہی میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار ۔ 23 مئی 2024ء ) پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جوز بٹلر کی مضبوط ٹیم کے خلاف انگلینڈ میں…
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوینتی سیریز کے دوران انگلینڈ کو ایک اور پریشانی کا سامنا، دو اہم پلیئرز کی شرکت مشکوک
لندن (نیا محاز ) پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے دوران انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کے بعد دو اہم کرکٹرز بھی چند میچوں سے محروم رہ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آل راؤنڈر لیام لیونگسٹون…
ٹی 20ورلڈکپ؛ قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا، حسن علی، سلمان علی آغا اور محمد عرفان ڈراپ
لاہور(نیا محاز)آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کل ہو گا،حسن علی ، سلمان علی آغا اور محمد عرفان کو ڈراپ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ سکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم…
پاکستانیوں کی فی کس آمدن میں اضافہ ہو گیا
اسلام آباد (نیا محاز) پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق رواں مالی سال ملکی معیشت کے حجم میں صرف 34 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ…