کھیل
بھارتی ٹیم کا استقبال، روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل ہوگئی
ممبئی (نیا محاز ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ ٹیم گزشتہ شب ممبئی ایئر پورٹ پر ہہنچی جہاں اُن کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے ہیروز کی ایک جھلک…
بابر اعظم کی آسٹریلیا کے معروف پاور ہٹنگ کوچ شینن ینگ سے ملاقات
نئے آسٹریلین اوپنر جیک فریزر میگرک اپنی پاور ہٹنگ کا سارا کریڈٹ شینن ینگ کو دیتے ہیں، شینن ینگ میکسویل اور لبوشین کی بھی پاور ہٹنگ کی کوچنگ کرتے ہیں لاہور (نیا محاز تازہ ترین اخبار۔ 4 جولائی 2024ء )…
خواتین کے حقوق کی بہتری تک آسٹریلیا کا افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا اعلان
میلبورن (نیا محاز )آسٹریلیا نے ایک مرتبہ پھر خواتین کے حقوق میں بہتری تک افغانستان سے سیریز نہ کھیلنے کا موقف دو ہرا دیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو نکی ہوکلے نے کہا کہ افغانستان…
پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق سینئرکھلاڑیوں کو مینٹور بنانے کا فیصلہ
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق سینئرکھلاڑیوں کو مینٹور بنانے کا فیصلہ کیا گیا نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق کپتانوں سمیت سابق ٹیسٹ کرکٹرز سے پی سی بی کے رابطے ہوئے ہیں،معین خان، انضمام الحق،…
سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا
کراچی ( نیا محاز )سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لانے کیلیے پی سی بی کو” اہم مشورہ” دیدیا .سکندر بخت نے کہا ہےکہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں رولز ریگولیشنز اور ڈسپلن نہیں رہا…
کرکٹ ٹیم دھڑوں اور گروپ بندی کا شکار ہے، محسن نقوی کو مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے کرنا ہوں گے : یحییٰ حسینی
کراچی ( نیا محاز )سینئر سپورٹس صحافی یحییٰ حسینی نے کہا کہ پاکستانی قوم چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی طرف دیکھ رہی ہے، کرکٹ ٹیم واضح طور پر دھڑوں اور گروپ بندی کا شکار ہے۔ صحافی یحییٰ حسینی…
کمہ داخلہ والے محسن نقوی سے ناراض ہو گئے
لاہور(نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ محکمہ داخلہ والے ناراض ہیں کہ آپ پی سی بی کو زیادہ وقت دیتے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کاکہناتھا کہ 20اور21جولائی کو…
چیئرمین پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا
لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سینٹرل کنٹریکٹ اور سلیکشن کمیٹی کے پوسٹ مارٹم کا عندیہ دیدیا۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہاکہ لیگز کھیلنے والے کھلاڑی سن لیں پہلے…
ریٹائرمنٹ کے بعد ثانیہ مرزا کی گزر بسر کیسے ہورہی ہے ، وہ کتنے اثاثوں اور گاڑیوں کی مالکن ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حیدرآباد (نیا محاز ) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے ہوئی تو ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا ثانیہ مرزا نے گزشتہ سال فروری 2023 میں ٹینس کے کھیل کو ہمیشہ کے…
تازہ ترین ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے ’سعودی عرب 2‘ کو شکست دیدی
ریاض (نیا محآز )سعودی عرب کے دار الحکومت ریاض میں ہونے والے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے شاندار آغاز کیا۔ ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم اسجد اقبال اور اویس منیر پر مشتمل ہے جنہوں نے سعود…