کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کےبعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا سے علیٰحدگی کے بعد سابق اہلیہ نتاشا سٹینکوچ کی پہلی پوسٹ سامنے آگئی۔ واضح رہے کہ نتاشا اپنے بیٹے اگاستیا کے ساتھ بھارت چھوڑ کر سربیا منتقل ہوگئی ہیں، نتاشا نے…

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار پلیئر ملیکہ نور نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (نیا محاز ) پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی سب سے تجربہ کار کھلاڑی ملیکہ نور نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ملیکہ نور 2010 میں بننے والی پہلی پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

لاہور (نیا محاز ) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اہم سنگ میل عبور کرلیا، ندا ڈار پاکستان ویمنز کی جانب سے 150 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے والی پہلی پلیئر بن گئیں۔ جیو نیوز کے مطابق…

سنیل گواسکر بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر بول پڑے

ممبئی(نیا محاز )سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقید کی ہے، انہوں نے ڈرنکس بریک کے علاوہ پانی پینے یا کچھ کھانے کی عادت کو برا کہا۔سنیل گواسکر نے کہا ہے…

پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا کل سے آغاز

لاہور ( نیا محاز ) پاکستانی شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ میں کل ڈارون میں مدمقابل ہوں گے جبکہ دوسرا…

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ : پاکستان نے دو میڈلز جیت لئے، تاریخ رقم کردی

آستانہ ( نیا محاز ) پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ2024 قازقستان میں تاریخ رقم کردی، پاکستان نے دو میڈلز جیت لئے۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چیمپئن شپ ، یو…

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار پرپی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے ایسی چیز مانگ لی کہ بڑی مشکل میں پڑ گیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈنے بھارتی بورڈسے چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے ہندوستانی حکومت کی جانب سے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کا تحریری ثبوت مانگ لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پی سی بی کے اعلیٰ حکام…

کرکٹ بورڈکا3 گھنٹے طویل اجلاس ،اہم فیصلے،سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم تبدیل نہیں ہوگی، ہر 3 ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لازمی قرار

لاہور(نیا محاز ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لئے بڑے فیصلوں کا اعلان کردیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں…

ایک بال پر 13 رنز، بھارت نے زمبابوے کیخلاف منفرد ریکارڈ بنا دیا

ہرارے(نیا محاز )ایک بال پر 13 رنز بناکر بھارت نے زمبابوے کیخلاف میچ میں منفرد ریکارڈ بنا ڈالا۔ گزشتہ روز ہرارے میں زمبابوے کے خلاف پانچویں اور آخری ٹی 20 میچ کے دوران بھارتی بلے باز یاشاسوی جیسوال نے اننگز…

پی سی بی نے نسیم شاہ کی ’ امیدوں ‘ پر پانی پھیر دیا، صاف انکار کر دیا

لاہور (نیا محاز )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دی ہنڈرڈ کیلئے این…