کھیل

اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی شاندار فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس اہم…

پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ میں آج فائنل کی جنگ، کانٹے دار مقابلے کی توقع

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ اور فیصلہ کن ٹاکرا متوقع ہے۔ یہ میچ…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش شروع

لاہور – (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچز کی بھرتی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ طور پر اشتہار جاری…

پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور – (نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف مجوزہ تین میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے نوجوان اور تجربہ کار کھلاڑیوں…

رمیز راجہ: پاکستانی قوم نے چار دن میں قوم بن کر دکھایا، کرکٹ سے پاکستان کی عزت جڑی ہے

راولپنڈی: (نیا محاذ) سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے صرف چار دن میں ایک مضبوط قوم کا ثبوت دیا ہے، اور ہر چیلنج کو موقع میں بدل کر دکھایا…

بھارت کی ایک اور سازش: ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ، پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کے خلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مردوں کے ایشیا کپ اور خواتین کے ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے، جسے ماہرین نے کرکٹ…

بنگلہ دیش کو دورہ پاکستان کی اجازت، ٹی 20 سیریز کا نیا شیڈول زیر غور

ڈھاکا: (نیا محاذ) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے متوقع دورۂ پاکستان کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو اپنی حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے۔ اگرچہ ابھی تک تحریری…

پی ایس ایل کا میلہ پھر سجے گا، پشاور زلمی اور کراچی کنگز آج مدمقابل

راولپنڈی: (نیا محاذ) ایک بار پھر سیٹی بجے گی، شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا میلہ دوبارہ سے سجے گا۔ آج سے لیگ کے بقیہ میچز کا آغاز ہو رہا…

پی ایس ایل کا دوبارہ آغاز 17 مئی سے، غیر ملکی کھلاڑی پرجوش

لاہور: پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل کا رنگا رنگ میلہ ایک بار پھر سجے گا، جب 17 مئی سے بقیہ 8 میچز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ شائقین کرکٹ ایک بار پھر اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو میدان میں ایکشن میں…

مچل اسٹارک کا سیکیورٹی خدشات کے باعث آئی پی ایل میں واپسی سے انکار

سڈنی: آسٹریلیا کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے بھارتی پریمئر لیگ (آئی پی ایل) کے باقی میچز میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے…