کھیل
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا
ڈھاکا (نیا محاذ۔ 12 اگست 2024ء ) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دیشی ٹیم راولپنڈی اور کراچی میں آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دو…
اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی تصویر والا ڈاک ٹکٹ جاری
اسلام آباد (نیا محاز ) پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ”عزم استحکام“ کےعنوان سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا، ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے جیولین تھرور ارشد ندیم کی تصویر لگا کر انہیں خراج تحسین…
صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیا محاز )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو اولمپکس میں ریکارڈ کارکردگی پر ہلال امتیاز سے نوازنے کی ہدایت کردی۔ نجی اخبارڈان نیوز کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پیرس اولمپکس…
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا
لاہور (نیا محاز )پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مط ابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ہفتے کی رات ایک بجے براستہ استنبول لاہور پہنچیں گے، چیئرمین…
پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی کہانی ۔۔۔ مزدور کے بیٹے نے کیسے اولمپکس گولڈ میڈل جیتا ؟ جانیے
لاہور ( نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے ارشد ندیم کی زندگی کی کہانی کئی نشیب و فراز پر مشتمل ہے ۔۔۔ ارشد ندیم ایک مزدور کے بیٹے ہیں اور ان…
ارشد ندیم کوواپس آنے پر انعام اور اعزاز میں ڈنر بھی دیں گے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوزکے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی زیرصدارت سینیٹ اجلاس ہوا،سینیٹر مسرور احسن کی جانب سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر قوم کو مبارکباد دی گئی،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہاکہ بلاشبہ ارشد ندیم نے ملک…
گولڈ میڈل جیتنے پر میئر سکھر کا ارشد ندیم کو سب سے شاندار تحفہ دینے کا اعلان کر دیا
سکھر (نیا محاز )پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے سونے کا تمغہ جیتنے پر میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سونے کے تاج اور اسپورٹس سٹیڈیم کو ارشد ندیم کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے…
سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر سرفراز نے رد عمل جاری کر دیا
کراچی (نیا محاز ) قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو نائب کپتان بنانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کیخلاف 2 ٹیسٹ میچ…
سعودی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے اسرائیلی حریف کو شکست دیدی
پیرس( نیا محاز ) پیرس اولمپکس میں خواتین کے تائیکوانڈو مقابلے میں سعودی عرب کی ایتھلیٹ دنیا ابو طالب نے اسرائیلی حریف کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ عرب میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس…
گورنر سندھ کی ارشد ندیم پر انعامات کی بارش، سونے کا تمغہ بھی دینے کا اعلان
کراچی(نیا محاز )گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سونے کا تمغہ دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چیننل ہم نیوز کے مطابق پیرس اولمپکس 2024…