کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد ہوگیا
راولپنڈی (نیامحاذ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے راولپنڈی ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور بنگلادیشی ٹیم کے کھلاڑیوں پر جرمانہ عائد کردیا۔آج نیوز کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں ٹیموں کے ورلڈ ٹیسٹ…
قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست, اندرونی کہانی سامنے آ گئی
لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کی بنگلہ دیش کیخلاف پنڈی ٹیسٹ میں شکست پر اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست…
شاہین آفریدی نے نوزائیدہ بیٹے کے ہمراہ تصویر کے ساتھ اہلیہ کیلئے پیغام جاری کر دیا
لاہور (نیا محاذ )پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے نوزائیدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی اہلیہ انشا آفریدی کے لیے خوبصورت پیغام بھی شیئر کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی اور انشا آفریدی…
وقار یونس کی بطورِ ایڈوائزر کرکٹ تقرری کھٹائی میں پڑ گئی
لاہور (نیا محاذ) سابق کپتان وقار یونس کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں بطور ایڈوائزر کرکٹ تقرری کھٹائی میں پڑ گئی ہے۔آج نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وقار یونس اب ایڈوائزر کرکٹ افئیرز کے عہدے پر…
وزیر اعلیٰ پنجاب کی مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد، کیا پیغام بھیجا ؟ جانیے
لاہور(نیا محاذ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مکسڈ مارشل آرٹس ایشیئن چیمپئن شپ کا سیمی فائنل جیتنے پر ایتھلیٹ بانو بٹ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بانو بٹ سے مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے…
ورکشائر کاؤنٹی نے حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی
لاہور(نیا محاذ)ورکشائر کاؤنٹی نے فاسٹ بولر حسن علی کے علاج کی ذمہ داری اٹھانے کی حامی بھر لی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورکشائر کاؤنٹی کو حسن…
راولپنڈی ٹیسٹ، محمد رضوان اور سعود شکیل کی سینچریاں، پاکستان کی پوزیشن مضبوط
راولپنڈی (نیا محاذ) پاکستان نے سعود شکیل اور محمدرضوان کی سینچری کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے دوران اب تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنا لیئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق…
اولمپکس میں چاندی کاتمغہ جیتنے والے نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی
ممبئی (نیا محاذ )بھارت کے اولمپک سلور میڈلسٹ نیرج چوپڑا اور برانز میڈلسٹ مانو بھاکر کی چاندی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں دو بار کی برانز میڈلسٹ منو بھاکر سے بڑی کمپنیاں معاہدوں کی خواہشمند ہیں جب کہ…
کراچی ، ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات کردی گئی
گورنر سندھ کا ایتھلیٹ کو 20 لاکھ روپے اور پلاٹ اور اہل خانہ کو آئی فون 15 کا تحفہ کراچی (نیامحاذ۔ 15 اگست 2024ء ) کراچی میں ارشد ندیم پر لاکھوں روپے اور پلاٹوں کی برسات ہو گئی ۔ آج…
وزیراعظم کا گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں عشائیہ ،اپنا جہاز روانہ کردیا
اسلام آباد(نیا محاز )وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے گولڈمیڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں عشائیہ دیا جائےگا، وزیراعظم نے ارشد ندیم کی فیملی کیلئے اپنا جہاز روانہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع…