کھیل

اس کیٹا گری میں 368 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش سے ذلت آمیز شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ سکتا ہے یا نہیں ؟ جانیے

لاہور (نیا محاذ )بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی” ایکسپریس نیوز” کے مطابق پاکستان ، بنگلا…

بنگلہ دیش سے شرمناک شکست پر انضمام الحق اور یونس خان قومی ٹیم پر برس پڑے

لاہور (نیا محاذ) بنگلہ دیش کے ہاتھوں دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر پاکستان کے سابق معروف کھلاڑی شدید پریشان دکھائی دیتے ہیں اور انہوں نے کھل کر ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔تفصیلات…

پی سی بی کی نئی این او سی پالیسی، پاکستانی کرکٹرز کی لیگز میں مانگ کم ہونے لگی

لاہور(نیا محاذ)پی سی بی کی این اوسی کی پالیسی میں غیریقینی کی صورتحال سے قومی کرکٹرز کی مانگ کم ہونے لگی،غیریقینی کی صورتحال سے بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ کھینچ لئے۔نجی ٹی وی چینل جیو…

بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر پاکستانی ہیڈکوچ جیسی گلیپسی نے ردعمل جاری کر دیا

راولپنڈی نیا محاذ) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بنگلادیش نے اچھا کھیلا ہے۔راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے دن کے کھیل سے متعلق گفتگو میں جیسن گلیسپی نے کہا کہ کنڈیشنز اور…

دوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کی ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ جاری

راولپنڈی (نیا محاذ)بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 70 رنز بنالیئے ہیں اورجیت کیلئے 115 رنز درکار ہیں ۔تفصیلات…

بابراعظم بہت ضدی ،سلیکشن میں تبدیلیوں پر مزاحمت کرتے ہیں،سابق چیف سلیکٹر کاانکشاف

لاہور(نیا محاذ)قومی ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے انکشاف کیا ہے کہ بابراعظم “بہت ضدی” ہیں اور سلیکشن کمیٹی کی طرف سے تجویز کردہ سکواڈ میں تبدیلیوں کے خلاف اکثر مزاحمت کرتے تھے۔مقامی سپورٹس پلیٹ فارم پر انٹرویو…

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے

لاہور(نیا محاز)ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن بھی آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے،دونوں کوچز انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئےکیمپ…

عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد ، قونصلیٹ اور میڈیا سمیت چار کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا

دبئی (نیا محاذ) پاکستان اوورسیز کمیونٹی گروپ (POCG) نے عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں نے جذبے اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا انعقاد فہد شاہد،…

ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ(نیا محاذ) ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا،…

دوسرا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کیخلاف پاکستان کی دوسری اننگز میں 4 وکٹیں گر گئیں

راولپنڈی (نیا محاذ )دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کی بنگلا دیش کے خلاف 62 رنز پر چوتھی وکٹ گر گئی، بابر اعظم اور شعود شکیل وکٹ پر موجود ہیں۔تفسیلات کے مطابق قومی ٹیم نے 9 رنز 2…