کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی

سکردو (نیا محاذ )پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے…

چیمپئنز ٹرافی کا فائنل لاہور سے کس ملک منتقل ہو سکتا ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

لاہور (نیا محاذ )آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کے بیچ میگا ایونٹ کے فائنل میچ سے متعلق مختلف خبریں گردش کرنے لگیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں شیڈول 2025 چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کیلئے…

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری

ملتان (نیا محاذ)ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے دو وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لئے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم…

بھارت کیخلاف سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا

آکلینڈ(نیا محاذ ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کیم ولیمسن دورۂ بھارت سے قبل انجری کا شکار ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے مطابق کین ولیمسن گروئن انجری کا شکار ہوگئے ہیں، ان کو گروئن کی تکلیف سری لنکا کے…

“ملتان ٹیسٹ؛ پچ لیونگ روم میں بچھا ہوئی قالین لگتا ہے،سابق انگلش کرکٹر کی تنقید

لندن (نیا محاذ)انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر اسیٹون فن نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پچ پر لب کشائی کردی۔ سوشل میڈیا سائٹ پر سابق انگلش کرکٹر اسیٹون فن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے…

سنتھ جے سوریا سری لنکن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

کولمبو(نیا محاذ)سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اس حوالے سے…

رواں ماہ نیپال میں ساف ویمنز چیمپئن شپ:حتمی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا

کٹھمنڈو (نیا محاذ )پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے رواں ماہ نیپال میں ہونے والی ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) ویمنز چیمپئن شپ 2024 کیلئے حتمی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ پی ایف ایف کے اعلان کردہ سکواڈ میں نشا…

نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ:پاکستان کی مہوش علی نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سٹاک ہوم (نیا محاذ )پاکستانی کھلاڑی مہوش علی نے نورڈک جونیئر اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سویڈن میں منعقد ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں مہوش نے…

پہلا ٹی 20، بنگلا دیش کو بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست

نئی دہلی (نیا محاذ) تین میچوں کی سیریز کےپہلے ٹی 20 میں بھارت نے بنگلادیش کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔گوالیار میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کا 128 رنز کا ہدف 11.5 اوورز میں 3 وکٹوں…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان (نیا محاذ )ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ…