کھیل

اس کیٹا گری میں 367 خبریں موجود ہیں

آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان،ٹیم کی قیادت کون کریگا؟ جانیے

لاہور(نیا محاذ) پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پیٹرنٹی چھٹیوں پر ہیں اس لیے…

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز

لاہور(نیا محاذ)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے مڈل آرڈر بیٹر بابر اعظم کو آرام دینے کی تجویز زیر غور ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کریں…

ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر پی سی بی کا ہنگامی اجلاس آج طلب

لاہور(نیا محاذ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ, جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

دبئی (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 16 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلادیش کا…

واضح رہے کہ محمد یوسف نے 2ہفتے قبل سلیکٹر کے عہدے سے استعفی دیا تھا۔

لاہور(نیا محاذ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی از سر نو تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل “جیو نیوز” کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے…

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور 47 رنز سے شکست دیدی

ملتان (نیا محاذ) انگلیںڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 47 رنز سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں فاتحانہ آغاز کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں انگلینڈ کی جانب سے…

انگلینڈ کیخلاف جاری میچ کے دوران پاکستان کا اہم کھلاڑی بیمار ہو گیا

ملتان (نیا محاذ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز لیگ اسپنر ابرار احمد بخار میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ابرار احمد نے 35 اوورز کرائے…

پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران کمنٹیٹر عامر سہیل اور زینب عباس ایک تصویر کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے

ملتان (نیا محاذ) ملتان ٹیسٹ میچ کے دوران پریزینٹر کے فرائض نبھانے والی زینب عباس اور سابق کرکٹر عامر سہیل کو ایک تصویر نے سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار بنا دیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق فوٹو…

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ میچ میں ہیری بروک نے شاندار ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ملتان (نیا محاذ) انگلینڈ کے ہیری بروک کرکٹ کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے پاکستان میں کھیلے گئے لگاتار 4 ٹیسٹ میچز میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان میں…

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ , نیوزی لینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

شارجہ (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں 149 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 19.2 اوورز میں…