کھیل
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچ کن دو مقامات پر کروانے کی تجویز آ گئی؟ بڑی خبر
لاہور (نیا محاذ )پاکستان میں اگلے برس شیڈول آئی سی سی چیمپئین ٹرافی کیلئے بھارت کے میچز دو مقامات پر کروانے کی تجویز سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی براڈکاسٹرز نے تجویز پیش کی ہے کہ بھارت کے…
بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیا
ڈھاکہ (نیا محاذ)بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے وطن واپسی پر یو ٹرن لے لیاہے ۔سابق کپتان نے سکیورٹی خدشات کے باعث بنگلا دیش نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ڈھاکا میں شیر بنگلا اسٹیڈیم کے باہر گزشتہ روز…
پاکستان نے انگلینڈ کی پوری ٹیم 291 رنز پر آوٹ کر دی ، 75 رنز کی برتری حاصل
ملتان (نیا محاذ )ا نگلینڈ کی پوری ٹیم پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 291 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی ہے جس کے باعث پاکستان کو مہمان ٹیم پر 75 رنز کی برتری حاصل ہے ۔تفصیلات کے مطابق…
دوسرا ٹیسٹ میچ، پاکستان کے واحد فاسٹ باؤلر عامر جمال فٹنس مسائل کا شکار
ملتان (نیا محاذ) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے واحد فاسٹ بولرعامر جمال فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے ہیں۔ہم نیوز کے مطابق عامر جمال تکلیف کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے تھےجب کہ فزیو نے گراؤنڈ میں…
انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر نے بابراعظم کو ٹیم سے نکالنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور (نیا محاذ )انگلش ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر مائیکل وان نے بابراعظم سمیت اہم کرکٹرز کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ…
’لڑائی جھگڑے‘ کے دوران شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (نیا محاذ )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔تفصیلات کےم طابق کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے…
ٹیم پاکستان اپنے گھر میں جیت کے فارمولے کی تلاش میں ہے : محمد حفیظ
لاہور(نیا محاذ )سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ نے کہا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ…
پاکستان کیخلاف سیریز کے دوران چھٹیاں لینے والے اولی اسٹون نے شادی کرلی
لندن(نیا محاذ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اولی اسٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کیلئے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔اولی اسٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس…
سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑے
لندن(نیا محاذ)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان…
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
شارجہ (نیا محاذ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کو شکست دیکر آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔152 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی ویمن ٹیم 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بناسکی۔…