شوبز

اس کیٹا گری میں 380 خبریں موجود ہیں

مشہور پاکستانی گلوکارہ مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” ریلیز کردیا گیا

لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 26 جون2024ء) نیسکیفے بیسمنٹ 4 میں قمیض تیری کالی گانے سے مشہور ہونے والی گلوکاری مہک علی کا نیا گانا ”چُوری” پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردیا گیا۔ شائقین موسیقی کی جانب سے گانے…

ریچا چڈھا کا سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر ٹرولنگ کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

ممبئی (نیا محاز )معروف بالی ووڈ اداکارہ ریچا چڈھا نےسوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے حوالے سے کی جانے والی ٹرولنگ پر منہ توڑ دجواب دیدیا۔ ریچا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کو…

فلم دیکھ کرقتل نہ کردیں‘امیتابھ نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگ لی

ممبئی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 24 جون2024ء) ہدایتکار ناگ اشوین کی سائنس فکشن فلم کالکی 2898 AD کو اس برس کا بھارتی سنیما کا سب سے اہم پروجیکٹ قرار دیا جارہا ہے۔اس فلم میں بھارت کے دو…

اداکار فیروز خان نے شادی کو زندگی کی خوبصورتی کا راز قرار دیدیا

کراچی نیا محاز اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 24 جون2024ء) دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھنے والے اداکار فیروز خان نے شادی کو زندگی کی خوبصورتی کا راز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کسی کو شادی…

پاپ موسیقی کے بے تاج بادشاہ مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے 15برس بیت گئے

نیویارک(نیا محاز )عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ سنگر مائیکل جیکسن کو مداحوں بچھڑے سے 15 برس بیت گئے۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے مائیکل جیکسن کی پاپ گلوکاری اور ڈانس کے لوگ آج بھی…

اسرائیلی مظالم کیخلاف بولنا انسان ہونے کی نشانی ہی: اداکارہ کبریٰ خان

لاہور نیا محاز – آن لائن۔ 24 جون2024ء) پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسرائیلی مظالم سے متعلق بات کرنے اور مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنا انسان ہونے کی نشانی ہے، اس پر سب کو…

کپل شرما کی ’دادی‘ نے بھی حج ادا کرلیا

بمبئی (نیا محاز )معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کی دادی نے بھی فریضہ حج ادا کرلیا ۔ آپ حیران ہوں گے کہ کپل شرما تو ہندو ہیں تو ان کی دادی کیسے مکہ پہنچیں؟ تو جناب اس کا جواب ہے…

ہانیہ عامر اور فہد مصطفی بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے

کراچی(نیا محاز ) اداکارہ ہانیہ عامر اور اداکار فہد مصطفی اپنے بے باک فوٹوشوٹ کی وجہ سے لوگوں کی تنقید کی زد میں آ گئے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہانیہ عامر اور فہد مصطفی نے یہ فوٹوشوٹ میگزین’ہیلو پاکستان‘…

چاہت فتح علی خان نے نیا گانا ’’تک دھنا دھن‘‘ ریلیز کردیا

لاہور (نیا محاز ) مزاحیہ گلوکارچاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر بدو بدی 2 کے بعد ایک اور گانا’’تک دھنا دھن‘‘ جاری کر دیا۔ چاہت فتح علی خان کا گانا ہمیشہ کی طرح اپنے منفرد انداز، لیئرکس…

اداکارہ حبا بخاری نماز کے بعد موبائل فون کو پھونک کیوں مارتی ہیں ؟ حیران کن انکشاف

کراچی (نیا محاز )خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے نماز کی ادائیگی کے بعد فون پر پھونک مارنے کا حیران کن انکشاف کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حبا بخاری کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا…