شوبز

اس کیٹا گری میں 380 خبریں موجود ہیں

امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا اننت امبانی کی سنگیت کی محفل میں پرفارمنس کے لئے ایک کروڑ ڈالر معاوضہ

نئی دہلی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 09 جولائی2024ء) بھارت کے ارب پتی اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ کی شادی کی تیاری کے لیے ایک نجی تقریب میں پرفارم کرنے کے لئے امریکی گلوکار…

سلمان خان نے کس اداکارہ کیلئے رشتہ بھیجا جس پر انکار ہوا؟

ممبئی(نیا محاز )بالی وڈ میں سلمان خان کی شادی کئی دہائیوں سے موضوع بحث ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ کیلئے سلمان خان نے رشتہ بھیجا تھا لیکن اداکارہ کے والد نے شادی کی…

نوال سعید کے گلابی جوڑے میں حسن کے جلوے، مداح گرویدہ

اداکارہ کھلی زلفوں میں دلکش ادائیں دکھا کر مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا رہی ہی لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 جولائی2024ء) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید نے گلابی جوڑے میں حسن…

پرابھاس کا راج برقرار، ’کالکی2898‘ کا دس دن میں 800 کروڑ کا بزنس

فلم میں راجمولی کے ساتھ دلکیر سلمان، وجے دیورکونڈا، مرنال ٹھاکر، رام گوپال ورما کے طاقتور کیمیو کردار بھی شامل ہیں ممبئی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 جولائی2024ء) پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم…

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(نیا محاز )اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر کہا ہے کہ محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے۔ اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا نے گزشتہ برس مارچ میں اپنی شادی…

امبانی کے چھوٹے بیٹے کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرل،بھارتی مداح ویڈیوز دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھے

ممبئی(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 06 جولائی2024ء) بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کے سنگیت کی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کی شاندار پرفارمنس وائرل ہوگئی۔بھارتی…

حنا الطاف بالآخر آغا علی سے علیحدگی کی افواہوں پر بول پڑیں

کراچی (نیا محاز ) پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل حنا الطاف نے اپنے شوہر، اداکار، گلوکار و ماڈل آغا علی سے علیحدگی سے متعلق افواہوں پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔� اد رہے کہ حنا الطاف اور آغا…

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھارت سے کس ملک مستقل طور پر منتقل ہونے کی تیاری شروع کر دی ؟ بڑی خبر

ممبئی (نیا محاز ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے ویرات کوہلی اور ان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے دونوں بچوں کے ساتھ مستقل طور پر ممبئی سے لندن منتقل ہونے کی منصوبہ بندی…

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

ممبئی (نیا محاز ) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں اور گھر والوں کی ناراضگی کی افواہ سے متعلق چرچہ میں تھیں تاہم اب ان کے حاملہ ہونے سے متعلق خبر پر ردعمل بھی…

چاہت فتح کے گانے ’’بدوبدی‘‘ کو ایوارڈملے گا؟ سینیٹ کمیٹی میں معاملہ اٹھادیاگیا

اسلام آباد (نیا محاز )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں چاہت فتح علی خان کا گانا بدوبدی زیر بحث آ گیا۔ چیئرمین رانا محمود الحسن کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کا اجلاس ہوا، جس میں…