شوبز

اس کیٹا گری میں 379 خبریں موجود ہیں

شادی کے وقت شاہ رخ خان کا نام بدل کر کونسا ہندو نام رکھا تھا؟ بیوی گوری نے بڑا انکشاف کردیا

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے اپنے شوہر کے اصل نام کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق بالی ووڈ کے مسلمان اداکار شاہ رخ خان…

کرن شرما سے شادی کے 6 مہینے بعد اداکارہ سربھی چندنا نےخاموشی توڑ دی

ممبئی (نیا محاذ) انڈین ٹی وی ادا کارہ سربھی چندنا نے اس سال اپنے بوئے فرینڈ کرن شرما کے ساتھ شادی کی تھی۔ دونوں نے شادی سے قبل 13 سال ڈیٹ کی تھی تاہم اب انہوں نے اپنے احساسات کا…

نادیہ خان اپنا مہنگا شوق بتا کرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی (نیا محاذ) آج کل نادیہ خان مہنگے ذائقے کا شوق دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نادیہ خان ایک مشہور اینکر اوراداکارہ ہیں، انہوں نے ان گنت شوز کی میزبانی…

آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

کراچی(نیا محاذ)پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کےمطابق حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں جس…

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا نے طلاق کے بعد نئے سفر کا آغاز کر دیا

ممبئی (نیا محاذ)انڈین کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکوویچ نے ایک بار پھر شوبز کی دنیا میں انٹری دے دی۔واضح رہے ہاردک پانڈیا اور ماڈل نتاشا اسٹینکوویچ کی شادی مئی 2020…

’میں سلمان خان سے شادی کرنا چاہتی ہوں ‘ نوجوان لڑکی کے سوال پر ارباز خان کا دلچسپ جواب

ممبئی (نیا محاذ)بالی ووڈ اداکار ارباز خان نے سلمان خان سے شادی کی خواہشمند لڑکی کو سوشل میڈیا پر کیئے گئے سوال کا ایسا جواب دیدیا کہ ہر کسی کی ہنسی چھوٹ گئی ۔تفصیلات کے مطابق اداکارارباز خان نے انسٹاگرام…

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اس وقت حالات آپ کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہیں جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں اس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان حالات میں نماز سے…

عاطف اسلم کے کنسرٹ کے دوران سٹیج پر چڑھنے کی کوشش میں خاتون نیچے گر گئی پھر گلوکار نے کیا کیا؟

لاہور (نیا محاذ )معروف گلوکار عاطف اسلم نے مداح کی خواہش پوری کرنے کے لیے کنسرٹ روک دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے…

والدہ کی میت پر آنے والی چند خواتین نے کیا حرکت کی ؟ اداکارہ مدیجہ ںقوی کا حیران کن انکشاف

کراچی (نیا محاذ) پاکستان کی نامور مارننگ شو میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق حال ہی میں مدیحہ…

کیا میرا انتخاب میرے بچوں کیلئے صحیح رہے گا؟ حاجرہ یامین

کراچی(نیامحاذ)حاجرہ یامین پاکستان شوبز کی ایک ٹیلنٹڈ اداکارہ ہیں، انہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں میں اپنی غیرمعمولی اداکاری کے سبب ایک پہچان بنالی ہے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ، جس میں انہوں نے اپنی…