سیاست

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(نیا محاذ)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔یوگراج سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو…

اڈیالہ جیل میں قیدی آپس میں لڑ پڑے

راولپنڈی(نیا محاذ)اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہو گیا، واقعہ میں ایک قیدی زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ واقعہ 29اگست کو پیش آیا،جب قتل کے مقدمہ میں گرفتار قیدی نے دوسرے…

نواز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کوئی بات نہیں ہوئی : خواجہ آصف

اسلام آباد(نیا محاذ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 75 سال سے فیصلے کرنے والی بیورو کریسی اور عدلیہ کو بھی جوابدہ ہونا ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ…

آئی جی پنجاب پرسوں ریکارڈ سمیت یہاں ہوں،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چالان جمع نہ ہونے والے 3لاکھ 62ہزار مقدمات کی تفصیلات پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کو پرسوں ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منشیات…

بلوچستان میں مختلف عوامل سے ریلوے کو یومیہ کتنے لاکھ کا نقصان ہورہا ہے ؟

کوئٹہ (نیا محاذ)بلوچستان میں بارشوں اور دہشتگرد حملوں کے نتیجے میں معطل ہونے والی ٹرین سروسز کو کئی روز گزرجانے کے باوجود بھی بحال نہ کروایا جاسکا جس سے ریلوے کو روز انہ 15 لاکھ روپے کے نقصان ہورہا ہے۔بلوچستان…

پرویز الٰہی کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الٰہی ، راسخ الہی اور زارا الہی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے خلاف درخواستوں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیا محاذ)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت18ستمبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کی سماعت ہوئی، پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری…

سیکرٹری آئی ٹی کیپٹن (ر) محمد محمود کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟

اسلام آباد(نیا محاذ )معروف بیوروکریٹ کیپٹن (ر) محمد محمود کو دوبارہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات کر دیا گیا ۔ یہ اقدام بعض لانگ ڈسٹنس انٹرنیشنل (ایل ڈی آئی) کمپنیوں پر جانبداری کے الزامات کے درمیان…

بلوچستان میں جو ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے، اسے قبول نہیں کیا جا سکتا: حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بلوچستان میں گاڑیوں سے اتار کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ ہوا یہ کھلی دہشتگردی ہے اسے قبول نہیں کیا…

عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈنز ملازمین بھی تبدیل

راولپنڈی(نیا محاز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سہولت کاری میں ملوث نیٹ ورک سے جڑے وارڈرز ملازمین بھی تبدیل کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق تبدیل کیے گئے ملازمین میں لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم…