سیاست

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

کوئی ملک کا غدار کہتا ہے کوئی پنجاب کا غدار۔۔۔حامد میر اہم شخصیت سے ملاقات میں ہونیوالی گفتگو منظر عام پر لے آئے

اسلام آباد ( نیا محاذ) کوئی ملک کا غدار کہتا ہے کوئی پنجاب کا غدار۔۔۔حامد میر اہم شخصیت سے ملاقات میں ہونیوالی گفتگو اور قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچستان کے مسئلے پر لیکچر کے دوران طلباء کے سوالات…

آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں،سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

کراچی(نیا محاذ)سندھ ہائیکورٹ میں زیرزمین پانی کے ٹیرف سے متعلق نجی کمپنی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس امجد سہتو نے کہاکہ آپ دیکھتے ہیں پنجاب میں فوڈ اتھارٹی کتنی فعال ہے،یہاں یہ لوگ بیٹھے ڈیسک توڑ رہے ہیں۔نجی…

لاہور ہائیکورٹ: موسم گرما تعطیلات ختم، آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہوگی

لاہور(نیا محاذ) لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما تعطیلات ختم ہو گئی ہیں اور آج سے معمول کے مطابق کیسز کی سماعت ہو گی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق موسم گرما کی تطیلات کے بعد کیسز کی سماعت کے…

پشاور کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے درخواست دائر

پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ میں شہر کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی، جس میں استدعا کی گئی کہ پشاور کے تمام سڑکوں کا سروے کرکے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا جائے۔ڈاکٹر یوسف علی…

ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،چیف جسٹس پاکستان کے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس

اسلام آباد(نیا محاز)چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے بے بنیاد مقدمہ بازی پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہمیں پتہ ہے مقدمہ بازی کیسےہوتی ہے، خدا کاخوف کریں،ایسی من گھڑت مقدمہ بازی کے باعث عدالتوں کا وقت ضائع ہوتا ہے۔نجی…

’’شہبازشریف کسی صورت نوازشریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے کیونکہ ۔۔‘‘ بیرسٹر سیف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (نیا محاز)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف کسی صورت نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننے دے رہے، شہباز شریف کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی شکل میں اپنی…

غزہ :اسرائیلی حملے جاری ، مزید 89 فلسطینی شہید، 205 زخمی

غزہ (نیا محاز ) اسرائیل کا غزہ اور مغربی کنارے ظلم و جبر تھم نہ سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید جبکہ 205 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ…

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست

ریاض (نیا محاذ)سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور…

فیصل آباد؛سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر واردات میں ملوث2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

فیصل آباد(نیا محاذ)سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے گھر واردات میں ملوث2ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئے، پولیس کے مطابق ملزمان ریکارڈ…

نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

راولپنڈی(نیا محاذ)نئے توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔نجی ٹی وی چینل جی ونیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا جائے گا، ملزمان کے وکیل بیرسٹر سلمان…