سیاست
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئی جی کو 5ستمبر تک لاپتہ فیضان کو بازیاب کرانے کا حکم
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری ڈاکٹر عثمان کے لاپتہ بیٹے کو 5ستمبر تک بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔جی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری ڈاکٹر عثمان کے لاپتہ بیٹے کی بازیابی کیلئے…
’7 ارب ڈالر کا قرض چاہیے تو پہلے یہ تین کام کرو‘ آئی ایم ایف نے تین مزید سخت شرائط لگا دیں
اسلام آباد(نیا محاذ) آئی ایم ایف نے پنجاب حکومت کی طرف سے بجلی بلوں پر 14 روپے فی یونٹ ریلیف دینے کیلیے سبسڈی کی فراہمی 30 ستمبر تک ختم کرنیکا مطالبہ کرتے ہوئے نئے قرضہ پروگرام کیلیے 3 نئی شرائط…
آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کرلیں،فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی کی استدعا کردی
اسلام آباد(نیا محاذ)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں معافی کی استدعا کردی، کمیشن کے سامنے فوادچودھری نے کہاکہ آپ کی مرضی کے مطابق چلنا چاہتا ہوں، میری معذرت قبول کرلیں۔ نجی ٹی وی چینل جی ونیوز…
ملزمہ نتاشا دانش کو جیل میں کونسی سہولیات میسر ہیں ؟ آخر کار جیل حکام نے بیان جاری کر دیا
کراچی(نیا محاذ) جیل حکام نے کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولت دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق جیل حکام کا کہناتھا کہ سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ کو جیل میں خصوصی سہولیات دینے والی خبر…
پاکستان سٹیل، پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے، سینیٹر ہمایوں مہمند
اسلام آباد (نیا محاذ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل اور پی آئی اے سیاسی بھرتیوں کی وجہ سے تباہ ہوئے۔سینیٹ میں حکومت کی کوشش ایشوز پر بحث کے بجائے بل پاس کرانے کی…
بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
نئی دہلی (نیا محاذ)بھارتی فضائیہ کامِگ 29 طیارہ ریاست راجستھان کےبارمیر سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 29 لڑاکا طیارہ راجستھان میں رات کے معمول کے تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہو گیاتاہم…
کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی
کابل(نیا محاذ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں خودکش…
شکاگو، ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک
شکاگو(نیا محاذ)امریکی ریاست شکاگو میں ریلوے سٹیشن پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے 4 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ فار ایسٹ پارک بلیو لائن سٹیشن پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت چاروں مسافر سو رہے تھے۔پولیس نے…
ایف آئی اے کی کارروائی،معروف صنعتکار سیٹھ گوہراللہ گرفتار
حیدرآباد(نیا محاذ)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کارروائی کرتے ہوئے معروف صنعتکار سیٹھ گوہر اللہ کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق ذرائع ایف آئی اے کاکہنا ہے کہ فتح گروپ کے سیٹھ گوہر کو بغیر نیپرا لائسنس…
پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کےسینئر رہنما سید سجاد حسین شاہ کی وفات پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس, کارکنوں اور عہدیداران کی شرکت
دبئی (نیا محاذ) پاکستان پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے سینئر راہنما سید سجاد حسین شاہ کی وفات پر ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس میں فاتحہ خوانی اور مرحوم کے فرزند تقی…