سیاست

اس کیٹا گری میں 110 خبریں موجود ہیں

میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک (نیا محاز )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہاہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو،عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے نیویارک بار سے…

عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟عطاء تارڑ نے بتا دیا

اسلام آباد ( نیا محاز ) تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو پارلیمینٹ میں کیا کہا جائے تو وہ چڑ جاتے ہیں ۔۔۔؟وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عطاء تارڑ…

عطاتارڑنے پی ٹی آئی رہنما رﺅف حسن بارے حیران کن بیان دیدیا

اسلام آباد (نیا محاز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں سامنے آیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات روف حسن کے ملک دشمن عناصر کے ساتھ رابطے تھے۔ ایک بیان میں عطا…

کسی صورت خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے،اسد قیصر

صوابی (نیا محاز )پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کہتے ہیں کہ کسی صورت اپنے صوبے میں آپریشن نہیں ہونے دیں گے۔ صوابی ڈسٹرکٹ بارکونسل سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ خیبرپختونخوا کے جو حالات…

میں نے انصاف کیا، کسی پر احسان نہیں کیا،جج افضل مجوکہ کا صنم جاوید سے مکالمہ

اسلام آباد(نیا محاز )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں صنم جاوید نے جج افضل مجوکہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ عدت کیس میں آپ نے احسان کیا، آپ کا شکریہ،جج افضل مجوکہ نے صنم جاوید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ…

ٹی ٹی پی کے پاس اسلحہ، افرادی قوت اور پیسہ ہے، پاکستان کیلئے چیلنجز بڑھ گئے :تجزیہ کاروں نے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (نیا محاز ) سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشت گرد گروپس پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں، مشکلات اور سیکیورٹی خدشات بڑھنے پر سیاسی و فوجی قیادت نے…

حکومت کو خطرہ کس سے ہے، کیا مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا ۔۔۔؟ فیصل واوڈا نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی (نیا محاز ) حکومت کو خطرہ کس سے ہے، اور کیا مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہو گا ۔۔۔؟ اس حوالے سےسابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے اہم انکشافات کیے ہیں…

بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور(نیا محاز )تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے خلاف درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست بشریٰ بی بی نے…

9 مئی کے فسادیوں کیلئے سیاست میں کوئی جگہ نہیں: عظمیٰ بخاری

لاہور (نیا محاز )وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے خطرہ ہو اس کا وجود ہی ناقابل برداشت…

پنجاب حکومت نے انگریز دور کے قانون بدلنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(نیا محاز )پنجاب حکومت نے انگریز دور کے قانون بدلنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیڑھ سو سال پرانے کوڈ آف کریمنل پروسیجر(سی آر پی سی)1898ء، تعزیرات پاکستان ( پی پی…