سیاست

اس کیٹا گری میں 87 خبریں موجود ہیں

عمران خان کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار، وکلا کی غیر موجودگی پر اعتراض

راولپنڈی: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش کے دوران پولی گرافک ٹیسٹ کروانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید…

حمزہ علی عباسی کا انکشاف: “تحریک انصاف کا حصہ رہا، مگر سیاست کی کبھی خواہش نہیں تھی”

کراچی: (نیا محاذ) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا حصہ ضرور رہے، لیکن انہوں نے سیاست کو کبھی بھی بطور کیریئر اپنانے کا ارادہ نہیں کیا۔…

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، بجٹ اور قومی سلامتی پر غور

اسلام آباد: (نیا محاذ) وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر تین بجے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور…

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 30 مئی تک توسیع

لاہور: (نیا محاذ) انسداد دہشت گردی کی عدالت لاہور نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتوں میں 30 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ پانچ اکتوبر کے جلاؤ گھیراؤ کے دو…

شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، جیل سے پی آئی سی منتقل

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف کے باعث جیل سے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا…

جنگ بندی خطرے میں، بھارت کا رویہ منفی ہے: بلاول بھٹو زرداری

لاہور: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے منفی اور جارحانہ رویے کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ جنگ بندی کو خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی چینل…

رافیل طیاروں کا اسکینڈل دوبارہ خبروں میں، کانگریس کا بی جے پی حکومت پر کرپشن چھپانے کا الزام

نئی دہلی (نیا محاذ): رافیل جنگی طیاروں کے معاہدے سے جڑا تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے، جب کانگریس کے رہنماؤں نے فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے سی ای او ایرک ٹراپئر کے حالیہ انٹرویو کو…

9 مئی کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی ضمانت منظور کر لی

اسلام آباد: (نیا محاذ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 9 مئی واقعہ کے مقدمے میں تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کی ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ چار…

قومی اسمبلی میں بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپور ردعمل، تمام جماعتیں ایک صف میں

اسلام آباد: بھارتی جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں تمام سیاسی جماعتیں متحد ہو گئیں اور مودی سرکار کو سخت پیغام دیا گیا۔ اراکینِ اسمبلی نے واضح کیا کہ اگر بھارت نے…

پہلگام فالز فلیگ آپریشن: انٹیلیجنس ناکامی پر مودی سرکار شدید تنقید کی زد میں

نئی دہلی: پہلگام میں ہونے والے مشکوک فالز فلیگ آپریشن پر بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیز کی ناکامی کے باعث مودی حکومت پر شدید عوامی اور ماہرین کی تنقید جاری ہے۔ بھارتی عوام کی جانب سے اس کارروائی پر نہ صرف سنگین…