موسم کی صورتحال

اس کیٹا گری میں 30 خبریں موجود ہیں

جنوبی کوریا میں طوفانی بارشوں کے بعد پروازوں کا نظام درہم برہم، شہریوں کو انخلا کا حکم

سیول(نیا محاز )جنوبی کوریا نے طوفانی بارشوں کے بعد سینٹرل ریجن کے شہریوں کو انخلا کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا میں جمعرات کو 300 ملی میٹر بارش کے بعد حکام نے سینٹرل ریجن میں…

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا

مون سون بارشیں :بلوچستان کے 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیا کوئٹہ(نیا محاز )صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے حوالے سے بلوچستان کے 17اضلاع کو ہائی الرٹ قرار دے کر انتظامیہ کو ریڈ الرٹ کردیا۔نجی ٹی وی…

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ جانئے

لاہور (نیا محاز ) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد…

کئی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور (نیا محاز ) لاہور، اسلام آباد، سیالکوٹ، گجرات، شکر گڑھ اور پارا چنار میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، کشمیر اور بالائی خیبرپختونخوا میں بارش کا امکان ہے، شمال مشرقی بلوچستان میں…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کمی کی پیش گوئی

کراچی(نیا محاز ) محکمہ موسمیات نے کراچی میں جاری گرمی کی لہر میں کل سے کمی کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ کل سے گرم اور مرطوب…

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کی انتظامیہ کوالرٹ رہنے کی ہدایت

اولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور نارووال میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے‘ پی ڈی ایم اے لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) پنجاب ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم ای) نے ممکنہ بارشوں کے پیش نظر…

پنجاب میں کب تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔۔؟

لاہور ( نیا محاز ) پنجاب میں 27 مئی تک ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے کو الرٹ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی…

لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں

صوبائی دارالحکومت میں ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری کر دیا گیا لاہور (نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 13 مئی2024ء) لاہور والے قیامت خیز گرمی کیلئے تیار ہو جائیں، صوبائی دارالحکومت میں ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے…

زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ

جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی سپلائی اور الیکٹرانکس آلات میں خلل پیداسکتا ہے‘دنیا بھر کے پاور پلانٹ آپریٹرز ‘ خلائی جہاز ایجنسیوں‘فضائی کمپنیوں سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے لیے الرٹ جاریہیوسٹن(نیا محاز…

طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کا پہلا سپیل پنجاب میں کب داخل ہوگا؟ الرٹ جاری

اسلام آباد () نیشنل ڈیزاسٹر اینڈمنیجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر میں شدید موسمی صورتحال کی پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ پاکستان میں 17اپریل تا22 اپریل…