بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ ایک اور مقدمے میں نامزد

ڈھاکا(نیا محاذ) بنگلہ دیش کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو ایک اور مقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ مشرفی مرتضیٰ پرغیرقانونی وصولی اور شیئرزکی زبردستی منتقلی کاالزام ہے جبکہ سابق کپتان کے ساتھ 6 دیگر افراد بھی مقدمے میں نامزد کیے…

امارات میں 56 سال سے مقیم “محمد صدیق کریم بخش” نے پاکستان اور پاکستانیوں کا نام بلند کر دیا

دبئی ( نیا محاذ ) متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 56 سال سے مقیم مغل پورہ لاہور کے محمد صدیق کریم بخش کو پر امن شہری اور قانون کی پاسداری کرنے پر دبئی پولیس کی جانب سے سراہا گیا- ان…

اسرائیل کے لبنان پر وحشیانہ فضائی حملے، 24 گھنٹوں میں 105 افراد شہید

بیروت (نیا محاذ) اسرائیل کی لبنان کے مختلف علاقوں میں فضائی سفاکیت جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 105 ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لبنانی وزارت صحت کا کہنا…

حسن نصراللہ کی موت پر اسرائیلی وزیراعظم کا بیان بھی آگیا

تل ابیب (نیا محاذ) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصراللّٰہ کی موت کو تاریخی موڑ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسن نصراللہ کا قتل خطے میں طاقت کا توازن بدلنے…

اسرائیل نے حسن نصراللّٰہ کو قتل کرنے کی اہم تفصیلات جاری کردی

تل ابیب (نیا محاذ) اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللّٰہ کے سربراہ کو شہید کیے جانے کی بعض اہم تفصیلات جاری کردیں۔ اپنے بیان میں امیچائی لیون نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے بیروت میں ہدف پر…

بھارت میں باپ اور چار بیٹیوں کی لاشیں گھر سے برآمد، موت کی افسوسناک وجہ سامنے آگئی

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارتی دارالحکومت میں باپ اور چار بیٹیوں نے مالی حالات سے تنگ ہو کر اجتماعی طور پر خودکشی کر لی جبکہ پولیس نے تین روز بعد گھر سے تعفن زدہ لاشیں برآمد کیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک (نیا محاذ) ایران نے لبنان اور پورے خطے میں اسرائیلی اقدامات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے…

حسن نصراللہ کے قتل سے بہت سے متاثرین کو انصاف مل گیا، بائیڈن

واشنگٹن (نیا محاذ) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ حسن نصراللہ کے قتل سے بہت سے متاثرین کو انصاف مل گیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بائیڈن نے ایک بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حسن نصراللہ اور…

حزب اللّٰہ کے زیر زمین ہیڈکوارٹر کا اسرائیلی جاسوسوں نے پتا لگا لیا تھا، تجزیہ کار

بیروت (نیا محاذ) حسن نصر اللّٰہ پر اسرائیلی حملوں کا تجزیہ کرتے ہوئے عرب ٹی وی کے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حزب اللّٰہ کا ہیڈکوارٹر زیر زمین تھا، جس کا پتہ اسرائیلی جاسوسوں نے لگا لیا تھا۔روزنامہ جنگ…

لبنانی دارالحکومت بیروت میں فوجی گاڑیاں تعینات کردی گئیں

بیروت (نیا محاذ) دارالحکومت بیروت میں ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر لبنانی فوج نے شہر میں فوجی گاڑیاں تعینات کردیں۔ آج نیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ لبنانی فوج کی بکتر بند گاڑیاں بیروت کے برج الغزال…