بین الاقوامی
مائیکروسافٹ کا نیا AI سسٹم ‘ارورہ’ طوفانوں کی پیشن گوئی میں ماہر نکل آیا
کیلیفورنیا: جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مائیکروسافٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کا نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی سسٹم ‘ارورہ’ (Aurora) طوفانوں کی پیشن گوئی روایتی طریقوں سے کہیں زیادہ درستگی…
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا اثر: IBM نے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا
نیویارک: جدید ٹیکنالوجی کی تیزی سے ترقی نے ملازمتوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ معروف امریکی ٹیک کمپنی IBM نے مصنوعی ذہانت (AI) کےبڑھتے استعمال کے باعث اپنے 8 ہزار ملازمین کو فارغ کر دیا ہے۔ یہ تمام افراد…
ایک اور ناکامی: اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ ہدف تک نہ پہنچ سکا
کیلیفورنیا: ایلون مسک کی خلائی تحقیقاتی کمپنی اسپیس ایکس کو ایک اور دھچکا، جب سٹار شپ راکٹ کی نویں آزمائشی پرواز بھی ناکامی سے دوچار ہو گئی۔ راکٹ نے بلند اڑان تو بھری، لیکن خلا میں 30 منٹ بعد ہی…
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب رابطہ ممکن ہے بغیر فون نمبر شیئر کیے
کیلیفورنیا: پیغام رسانی کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی رازداری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی مرضی سے ایک منفرد یوزر…
صنعا ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ، یمنی ائیرلائن کا آخری طیارہ بھی تباہ
صنعا: اسرائیل نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں یمنی ائیرلائن کا آخری بچا ہوا طیارہ بھی مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ صنعا…
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 9 فلسطینی شہید، بچوں میں فاقہ کشی شدت اختیار کر گئی
غزہ: اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ غزہ میں بدستور جاری ہے، جہاں تازہ فضائی حملوں میں 9 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ صیہونی فوج کے مسلسل حملوں نے نہ صرف انسانی جانوں کو نشانہ بنایا…
ایلون مسک کا ٹرمپ انتظامیہ سے خاموش استعفیٰ، اہم مشاورتی عہدہ چھوڑ دیا
واشنگٹن: ٹیسلا، اسپیس ایکس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو بغیر اطلاع دیے خیرباد کہہ دیا۔ ایلون مسک، جو امریکا کے…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیلی وزراء کی جانب سے مسجد الاقصیٰ میں کی جانے والی اشتعال انگیزی کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کو فی…
آذربائیجان کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان، سہ فریقی تعاون کو نئی جہت
لاچین: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے سہ فریقی اجلاس کے دوران پاکستان میں دو ارب ڈالر کی خطیر سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تینوں ممالک ایک تاریخی، ثقافتی اور…
بھارت کی آبی دھمکیاں ناقابل قبول، پاکستان کا پانی کبھی بند نہیں ہو سکتا: وزیراعظم شہباز شریف
لاچین: وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، کیونکہ پانی پاکستان کی زندگی کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا…