بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 638 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت

لاہور (نیا محاز )سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کی…

اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا

مسجدوں کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر اوقاف عمان(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 مئی2024ء) اردن میں مساجد کی خدمت کے لیے سمارٹ سسٹم کے ساتھ چلنے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا…

ایران میں آئندہ دنوں میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کرے گی کہ عہدے کس کو ملیں:تجزیہ کار

کراچی ماہر مشرق وسطیٰ امور کامران بخاری نے کہا ہے کہ ایران ایک فوجی بالادستی والی ریاست کی طرف جارہا ہے جہاں آئندہ دنوں میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلہ کرے گی کہ عہدے کس کو ملیں۔ انہوں نے ان خیالات کا…

ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے، چاندی اور تانبے کی قیمتوں پر کیا اثر ہوا؟ اہم تفصیلات جانیے

لندن(نیا محاز ) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات سے عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ تانبے کی قیمت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا جبکہ چاندی کی…

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے حادثہ کی جگہ کی نشاندہی کرنیوالے ترک ڈرون آقنجی کے بارے میں وہ باتیں جو شاید آپ نہیں جانتے

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی جگہ کی نشاندہی ترکیہ کے جدید ڈرون کے ذریعے کی گئی ہے، جو کہ آقنجی ڈرون ہے، یہ ڈرون اپنے دلچسپ فیچرز کے باعث مقبول ہے۔ “نجی…

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیاحوں کے لیے اپنے طیارے فرانس کیوں بھیج رہے ہیں؟

اسلام آباد (نیا محاز ۔ DW اردو۔ 21 مئی 2024ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے منگل کے روز اعلان کیا کہ وہ فرانسیسی بحر الکاہل کے علاقے نیو کیلیڈونیا میں پرتشدد مظاہروں اور بدامنی کے درمیان اپنے شہریوں…

نایاب الیکشن میں پاکستان اور بھارت کا ایک دوسرے کے حق میں ووٹ

پاکستان 6 جون کو 8 ویں مرتبہ سلامتی کونسل کا رکن بن کر ایشیا پیسیفک گروپ کی اقوام متحدہ میں نمائندگی کرے گا نیویارک (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 20 مئی2024ء) پاکستان 6 جون کو 8ویں مرتبہ…

چین سیاسی اور فوجی دھمکیاں دینا بند کرے، تائیوان کے نومنتخب صدر کا خطاب

اسلام آباد (نیا محاز ۔ 20 مئی 2024ء) تائیوان میں حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی (ڈی پی پی) کےلائی چنگ تے نے آج پیر کے روز اس خود مختار جزیرے کے صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا ۔ انہوں نے…

کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد (نیا محاز )پاکستان نے کرغزستان میں پاکستانیوں سمیت دیگر ممالک کے طلباءکے ساتھ پیش آنے والے پرتشدد واقعات پر اسلام آباد میں تعینات کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کر لیا۔ وزارت خارجہ…

اسرائیل کا عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان

یروشلم (نیا محاز ) اسرائیل نے عالمی مخالفت کے باوجود مزید فوجی رفح بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل…