بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 640 خبریں موجود ہیں

برطانیہ میں تاریخ رقم، عام انتخابات میں کنزر ویٹو کو بدترین شکست، لیبرپارٹی نے میدان مار لیا

لندن (نیا محاز )برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کر لی ہے جبکہ وزیراعظم رشی سونک نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے فتح یاب ہونے والے امیدوار کو مبارک با د دی ہے ، برطانیہ کے…

پِیک سمر سیزن کا آغاز‘ ایمریٹس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی

ایئرپورٹ آنے والی سڑکوں پر ٹریفک کے رش اور امیگریشن قطاروں میں طویل انتظار سے بھی خبردار کردیا دبئی ( نیا محاز اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی 2024ء ) ایمریٹس ایئرلائن نے پِیک سمر سیزن کے آغاز پر ٹریول ایڈوائزری جاری…

میکسیکو میں ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد

میکسیکو سٹی (نیا محاز )میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم…

ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم نے سائیکل پر گھر روانہ ہو کر سادگی کی مثال قائم کردی

یمسٹرڈیم (نیا محاز ) ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہونے پر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی۔ مارک روٹے کی اس ادا سے غیر ملکی…

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیئے

سڈنی(نیا محاز ) آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت…

لیجنڈز چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز، پہلے میچ میں آسٹریلیا کو شکست

لندن(نیا محاز )ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں شاندار آغاز کرتے ہوئے پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیل کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف…

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کاشارجہ یونیورسٹی کا دورہ، چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات

دبئی (نیا محاز ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات کی۔…

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کےتحت…

چین کیساتھ گدھوں کی کھال پر پاکستان کی بات طے پاگئی

اسلام آباد (نیا محاز) سیکریٹری تجارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے البتہ گدھوں کے گوشت پر بات ہو رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی تجارت کمیٹی کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، سزا ستمبر تک موخر

نیویارک( نیا محاز )عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک موخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو…