بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات میں نئے سال کی سالانہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
دبئی (ویب ڈیسک) نئے سال کی خوشی میں حکومت اور نجی شعبے کے ملازمین کے لیے مزید راحت، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے بدھ، یکم جنوری 2025 کو تمام دفاتر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔وزارت…
جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ
کیپ ٹاؤن(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق یورپی بحیرہ احمر سیسمولوجیکل سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جنوبی افریقہ اور نمیبیا میں محسوس کیے…
ساتھی اداکارہ کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار گرفتار
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تیلنگانہ کی پولیس نے حیدرآباد (دکن) میں یوٹیوبر اور اداکار پرساد بہرا کو گرفتار کر لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بہرا پر ان کی ساتھی اداکارہ نے کئی ماہ سے جنسی ہراسانی کا…
امریکی پابندیوں کا پاکستان پر زیرو اثر ہوگا: ملیحہ لودھی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہےکہ امریکی پابندیوں کا پاکستان پر اثر زیرو ہوگا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ امریکا…
مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر سناکشی کو وضاحت پیش کردی
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے شکتی مان اسٹار مکیش کھنہ نے شتروگن سنہا سے متعلق بیان پر ان کی بیٹی سناکشی سنہا کو وضاحت پیش کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مکیش نے وضاحت دی کہ ان کا مقصد کوئی بات…
سنیل گواسکر نے روہت شرما کے کپتان کے عہدے سے دستبرار ہونے کی پیشگوئی کر دی
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے موجودہ کپتان روہت شرما کے دستبرادر ہونے کی پیش گوئی کر دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ روہت شرما میلبرن اور سڈنی میں…
محمد یونس نے بنگلہ دیش میں انتخابات کی تاریخ بتا دی
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے اشارہ دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے قیام کے حوالے سے 16 دسمبر کو قوم سے خطاب کے…
دبئی میں سابق شوہر کو ’بھاری رقم‘ کیلئے بلیک میل کرنے والی خاتون کو سزا سنا دی گئی
دبئی سٹی (ویب ڈیسک) عدالت نے جرمن خاتون کو اپنے سابق شوہر کو سوشل میڈیا کے ذریعے تاوان کیلے بلیک میل کرنے اور دھمکی دینے پر 3 ماہ قید کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق دبئی کی فوجداری عدالت نے…
دولہا نئی نویلی دلہن کو جنگل میں چھوڑ کر فرار ہوگیا، حیران کن انکشاف
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کی ریاست تلنگانہ میں دولہا خودکشی کی کوشش کرنے والی اپنی نئی نویلی دلہن کو جنگل میں چھوڑ کر فرار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹر سے تعلق رکھنے والا وکرم ملازمت کے…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں کوششیں تیز مگر کس نے کیا کردار ادا کیا؟ مبینہ تفصیلات سامنے آگئیں
نیویارک (ویب ڈیسک) امریکہ میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے واشنگٹن میں کوششیں تیز تر ہو گئی ہیں اور اس بارے ڈاکٹر حسین احمد پراچہ نے بھی روزنامہ دنیا میں چھپنے والے اپنے کالم میں…