بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 643 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب: مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری، سکول بند

ریاض (نیا محاذ)سعودی محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا…

سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 139 سرکاری ملازمین زیرحراست

ریاض (نیا محاذ)سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور…

یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

نئی دہلی(نیا محاذ)یوراج سنگھ کے والد نے سابق کپتان ایم ایس دھونی پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔یوگراج سنگھ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم ایس دھونی نے میرے بیٹے کا کیریئر تباہ کیا،دھونی نے میرے بیٹے ساتھ جو…

بھارتی اداکارہ کا ’ وینیٹی وینز ‘ میں خفیہ کیمروں سے اداکاراؤں کی برہنہ ویڈیو ز بنائے جانے کا انکشاف

تلنگانہ(نیا محاذ ) بھارتی اداکارہ رادھیکا سرتھ کمار نے ملیالم فلم انڈسٹری کی وینیٹی وینز میں لگے خفیہ کیمروں سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملیالم فلم انڈسٹری سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ…

گیس پائپ لائن بچھانے میں ناکامی، ایران نے پاکستان کو عالمی عدالت جانے کا حتمی نوٹس دیدیا

اسلام آباد(نیا محاذ)ایک حیران کن پیشرفت میں ایران نے پاکستان کو یہ بتاتے ہوئے اپنا آخری نوٹس جاری کر دیا ہے کہ تہران کے پاس اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا کہ وہ گیس کے حصول کے لئے 180…

”مندر میں جانا ہے تو پہلے خود کو ہندو ثابت کرو“ معروف اداکارہ کو ماتھے پر بندیا لگانا پڑی

ممبئی (نیا محاذ) بھارت کا شمار اُن چند ممالک میں ہوتا ہے جہاں سے دنیا کو سب سے زیادہ حیرت انگیز خبریں ملتی ہیں۔اب معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رہنما نمیتا جب جنماشٹمی منانے کے لیے جنوبی بھارت…

ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ

فلا ڈلفیا(نیا محاذ )امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے شرط رکھی ہے کہ…

امریکا میں چار بھارتی باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی (نیا محاذ) امریکا میں چار بھارتی باشندوں کو انسانی سمگلنگ اور جبری مشقت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ جنہیں گرفتار کیا گیا ہے اُن میں چوبیس سالہ چندن دیسیریڈی، 31 سالہ دوارکا گونڈا، 31 سالہ سنتوش…

بھارت میں مردوں سے خطرناک کوئی مخلوق نہیں ہے، پھر چاہے وہ جن بھوت ہی کیوں نہ ہوں، ٹوئنکل کھنہ بھی بول پڑیں

ممبئی (نیا محاذ) بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں خواتین بھوتوں سے زیادہ مردوں سے ڈرتی ہیں۔آج نیوز کے مطابق توئنکل کھنہ نے حال ہی میں مصنفہ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے کے بعد بھارتی…

جم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے میڈیکل کا طالبعلم جاں بحق

نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں دوران ورزش جم میں دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جام نگر سے تعلق رکھنے والا ایم بی بی ایس فرسٹ ایئر کا 19 سالہ…