بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 643 خبریں موجود ہیں

کابل میں خودکش حملہ ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی

کابل(نیا محاذ)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے ایکس پربیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی کابل کے علاقے قلعہ بختیار میں خودکش…

شکاگو، ٹرین میں سوئے مسافروں پر اندھادھند فائرنگ، 4 افراد ہلاک

شکاگو(نیا محاذ)امریکی ریاست شکاگو میں ریلوے سٹیشن پر نامعلوم حملہ آور نے فائرنگ کر کے 4 مسافروں کو ہلاک کر دیا۔ واقعہ فار ایسٹ پارک بلیو لائن سٹیشن پر پیش آیا، فائرنگ کے وقت چاروں مسافر سو رہے تھے۔پولیس نے…

بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں سے تباہی ،27افراد ہلاک، درجنوں سکول بند

آندھراپردیش(نیا محاذ)بھارتی ریاستوں آندھراپردیش اور تلنگانہ میں بارشوں نے تباہی مچا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں 27افراد ہلاک اور درجنوں سکول بند ہو گئے،ریاست تلنگانہ کے متعدد اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا،جبکہ 15ٹرینیں منسوخ ہو…

سپین ؛ٹریفک حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق

میڈرڈ(نیا محاذ)سپین کے شہر ویلنسیا میں ٹرک کا بریک فیل ہوگیا جس کے بعد بے قابو ٹرک کھیتوں میں کھڑی دو گاڑیوں سے ٹکرا گیا اور حادثے میں 3 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔مقامی میڈیا کے مطابق حادثے میں پانچ افراد…

ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے

لاہور(نیا محاز)ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر غیرملکی کوچز آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن بھی آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے،دونوں کوچز انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئےکیمپ…

پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کےسینئر رہنما سید سجاد حسین شاہ کی وفات پر شارجہ میں تعزیتی ریفرنس, کارکنوں اور عہدیداران کی شرکت

دبئی (نیا محاذ) پاکستان پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات کے زیر اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی متحدہ عرب امارات کے سینئر راہنما سید سجاد حسین شاہ کی وفات پر ایصال ثواب کیلئے تعزیتی اجلاس میں فاتحہ خوانی اور مرحوم کے فرزند تقی…

عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد ، قونصلیٹ اور میڈیا سمیت چار کرکٹ ٹیموں نے حصہ لیا

دبئی (نیا محاذ) پاکستان اوورسیز کمیونٹی گروپ (POCG) نے عجمان کے سیون ڈسٹرکٹ کرکٹ اسٹیڈیم میں آزادی میلہ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ میں متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں نے جذبے اور اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ تقریب کا انعقاد فہد شاہد،…

ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دی

ہانگ کانگ(نیا محاذ) ہانگ کانگ کی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر آیوش شکلا نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں 4 اوورز میڈن کرا کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ فاسٹ بولر آیوش شکلا نے یہ کارنامہ منگولیا کے خلاف انجام دیا،…

غزہ :اسرائیلی حملے جاری ، مزید 89 فلسطینی شہید، 205 زخمی

غزہ (نیا محاز ) اسرائیل کا غزہ اور مغربی کنارے ظلم و جبر تھم نہ سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فورسز کے حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید جبکہ 205 زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ…

رفح میں سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں برآمد

غزہ (نیا محاز)اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں ملی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر…