بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 647 خبریں موجود ہیں

بھارتی شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک

اترپردیش(نیا محاذ)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے…

خاتون انفلوئنسر سے تعلقات پر اطالوی وزیر مستعفی

روم(نیا محاذ)اٹلی کے وزیر ثقافت جینارو سنجیلیانو ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر خاتون کے ساتھ تعلقات کے سبب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔جینارو نے جمعہ کو اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا میلونی کو بھیجے گئے خط میں لکھا کہ…

عراق کی فضا میں تیز اور چمکدار روشنی کا معمہ محکمہ موسمیات نے حل کر دیا

بغداد(نیا محاذ)عراق کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعہ کے روز آسمان پر تیز اور چمکدار جو روشنی دیکھی گئی وہ دراصل ایک شہاب ثاقب کی تھی جو زمین پر گرا تھا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز عراق کے…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاک بھارت میچ کب ہوگا ؟ جانئے

بیجنگ (نیا محاذ) چین میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے سجے گا، پاکستان اور بھارت سمیت ایونٹ میں 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔تفصیلات کے مطابق افتتاحی روز 3 میچز ہوں گے، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ…

کینیڈا نے بھی تارکینِ وطن پر دروازے بند کرنا شروع کردیئے

ٹورنٹو (نیا محاذ) امریکا اور برطانیہ کے بعد اب کینیڈا میں بھی تارکینِ وطن کی تعداد کم کرنے کی پالیسی پر عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس پالیسی کے نتیجے میں تارکینِ وطن پر کینیڈا کے دروازے بند کیے جارہے…

بھارتی اداکار کی ہدایت پر قتل کیے گئے رکشہ ڈرائیور کی موت سے قبل کی تصاویر سامنے آگئیں

ممبئی (نیا محاذ) بھارتی اداکار درشن تھگودیپا کی ہدایت پر قتل کیے جانے والے رکشہ ڈرائیور رینوکا سوامی کی موت سے قبل کی تصاویر سامنے آگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلور میں ایک 33 سالہ رکشہ ڈرائیور رینوکا سوامی کی موت…

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس نے حسینہ واجد کو بڑی مصیبت میں ڈال دیا

ڈھاکہ (نیا محاذ) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلہ دیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد…

ٹرمپ یا کملا ہیرس؟ 1984 سے اب تک درست پیشگوئی کرنے والے پروفیسر نے بڑا اعلان کر دیا

نیویارک (نیا محاذ) امریکا میں صدارتی اُمیدواروں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان صدارتی مباحثہ 10 ستمبر کو ہونا ہے لیکن پروفیسر ایلن لِچ مین کو یقین ہے کہ امریکا میں 2024 کا صدارتی الیکشن کون جیتے گا۔نجی ٹی…

بھارت میں لڑکا اور لڑکی کو مبینہ تعلقات پر نیم برہنہ کر کے گلیوں میں گھمانے کا افسوسناک واقعہ

ممبئی (نیا پاکستان )بھارت میں لڑکا لڑکی کے مبینہ تعلقات پر دونوں کو نیم برہنہ پریڈ کرانے کا ایک اور انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع سپول میں مشتعل ہجوم نے…

مکہ مکرمہ میں بارش، سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، 3 بچے جاں بحق، ایک لاپتہ

مکہ مکرمہ (نیا محاذ) مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلابی ریلے میں 4 بہن بھائی بہہ گئے، سیلابی پانی میں 3 بچے ڈوب کر جاں بحق جبکہ ایک لاپتہ ہے۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں…