بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 454 خبریں موجود ہیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کاشارجہ یونیورسٹی کا دورہ، چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات

دبئی (نیا محاز ) متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران سفیر فیصل نیاز ترمذی نے شارجہ یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر حمید مجول النعیمی سے ملاقات کی۔…

سعودی عرب نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

ریاض (نیا محاز ) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی سیاحوں کے لیے وزٹ ویزا کی شرائط میں نرمی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے مقرر کی گئی نئی شرائط کےتحت…

چین کیساتھ گدھوں کی کھال پر پاکستان کی بات طے پاگئی

اسلام آباد (نیا محاز) سیکریٹری تجارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ گدھوں کی کھال پر بات طے پا گئی ہے البتہ گدھوں کے گوشت پر بات ہو رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کی تجارت کمیٹی کے…

ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، سزا ستمبر تک موخر

نیویارک( نیا محاز )عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 11 جولائی کو سنائی جانے والی سزا ستمبر تک موخر کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق نیویارک کے ایک جج نے سابق صدر کو…

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب

واشنگٹن (نیا محاز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی اشتعال انگیز پاکستان مخالف تقاریر پر پاکستانی مشن نے منہ توڑ جواب دیا ،پاکستانی سفارتکار ربیعہ اعجاز نے اقوام متحدہ میں بھارتی مندوب کا ڈھونگ بے نقاب کردیا، انہوں نے…

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان ابوظہبی (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 03 جولائی2024ء) متحدہ عرب امارات میں پرائیوٹ سیکٹر کے لیے یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔خلیجی میڈیا…

میکسیکو:پادری 100 ڈالرز کے بدلے جنت میں پلاٹ بیچنے لگا

میکسیکو سٹی (نیا محاز ) میکسیکو میں ایک پادری جو خدا سے ذاتی ملاقات کا دعویٰ کرتا ہے، نے کہا ہے کہ اسے جنت میں پلاٹ 100 ڈالر میں فروخت کرنے کا اختیار دے دیا گیا ہے۔ میکسیکو میں اینڈ…

ہمیں عوام کی تکلیف کا احساس ہے مگر آئی ایم ایف کی شراکت داری کی وجہ سے ساڑھے تین ہزار ارب کا ٹیکس مطالبہ پورا کرنا پڑا: وزیرمملکت برائے خزانہ

اسلام آباد (نیا محاز ) وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ بجٹ آئی ایم ایف کی شراکت داری کے ساتھ بنانا تھا اور ہمیں ان کے ساڑھے 3 ہزار ارب روپے کے ٹیکس کے مطالبے…

صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے خراب کارکردگی کی وجہ جوبائیڈن نے خود ہی بتادی

واشنگٹن (نیا محاز ) امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مایوس کُن کارکردگی کی وجہ خود ہی بتادی۔ روزنامہ جنگ نے غیرملکی میڈیا کے حوالے سے لکھاکہ گزشتہ ماہ ڈیموکریٹک پارٹی…

اترپردیش: مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 27 افراد ہلاک

نئی دہلی (نیا محاز ) بھارتی ریاست اترپردیش میں نئی دہلی سے تقریباً 140کلومیٹر دور مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 3بچوں سمیت27افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں مذہبی رسم کی ادائیگی کیلئے لوگوں کی ایک بڑی…