بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 647 خبریں موجود ہیں

او آئی سی میں چین اور پاکستان کے نمائندوں کی ملاقات، حمایت کا عزم دہرایا

مکہ مکرمہ (نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)جدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر سید محمد فواد شیر سے سعودی عرب میں چین کے سفیر اور او آئی سی کے نمائندے ایچ ای چانگ ہوا نے ملاقات کی…

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (نیا محاذ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ ان کے افیئرز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس کے تحت وہ بالی وڈ کی کئی حسیناوں کو ڈیٹ کر چکے ہیں لیکن ان میں…

لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش

تائپے سٹی (نیا محاذ) لبنان میں حزب اللہ کے تائیوان سے درآمد شدہ پیجرز کے دھماکوں سے بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان کی حزب اللہ نے 5000 ہزار…

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

بیروت (نیا محاذ )مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں…

پاکستانی سرجڑی بہنوں کا ترکیہ میں کامیاب آپریشن، تعلق لاہور سے ہے

استنبول(نیا محاذ)پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں…

بھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا

نئی دہلی(نیا محاذ) بھارتی بحریہ کا ڈرون خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو 9 بی ڈرون بھارت نے امریکا سے لیز پر حاصل کیا تھا جو خلیج بنگال میں گر کرتباہ ہوگیا۔…

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے، امریکا

واشنگٹن(نیا محاذ) امریکا کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم نے…

لبنان میں پیجرز دھماکوں پر پینٹاگون کا ردعمل سامنے آ گیا

واشنگٹن(نیا محاذ)لبنان میں پیجرز کے دھماکوں سے ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک پریس کانفرنس…

امریکا، ایک درجن سے زائد ریاستوں میں مشتبہ پیکٹ موصول

واشنگٹن(نیا محاذ)امریکا میں ایک درجن سے زائد ریاستوں میں انتخابی حکام کو مشتبہ پیکٹ موصول ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مشتبہ پیکٹس جارجیا، انڈیانا، کینٹکی، میساچیوسٹس، میسوری، نیویارک اور رہوڈز آئی لینڈ کے الیکشن حکام کو بھیجے گئے۔ اس سے…

پیجر دھماکے، حزب اللہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

بیروت(نیا محاذ) لبنان میں پیجر دھماکوں میں کے کئی ارکان کے زخمی ہونے کے بعد حزب اللہ کا اہم بیان سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے مختلف علاقوں میں پیجر دھماکوں میں 9 افراد کی ہلاکت اور تقریباً…