بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 643 خبریں موجود ہیں

ایرنی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر کس چیز کی وجہ سے کریش ہوا تھا ؟ تہلکہ خیز دعویٰ

تہران (نیا محاذ) ایرانی رکن پارلیمنٹ احمد بخشائیش اردستانی نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس مئی میں ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر پیجر پھٹنے سے کریش ہوگیا تھا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق…

کینیڈی جونیر سے رومانی تعلقات خاتون رپورٹر کو لے ڈوبے، منگنی اور نوکری دونوں ختم

نیویارک (نیامحاذ) امریکا میں صفِ اول کی رپورٹر کو اپنے ایک ’رپورٹنگ سبجیکٹ‘ سے رومانی تعلق کے الزام کے تحت طویل رخصت پر بھیج دیا گیا ہے۔آج نیوز کے مطابق نیو یارک میگزین نے بتایا ہے کہ اس کی اسٹار…

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرل

لندن(نیا محاذ)پاکستان کے لوک فنکار اور بین ااقوامی شہرت یافتہ عطااللہ عیسی خیلوی کے کنسرٹ میں مداح آپس میں الجھ پڑے،واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان لوک موسیقی کے سینیئر گلوکار عطااللہ عیسی خیلوی نے…

پریتی زنٹا کو بالی وڈ سے کس نے 600 کروڑ کی جائیداد کی پیشکش کی تھی اور اداکارہ نے اس پر کیا کہا؟

ممبئی(نیا محاذ)کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک مرتبہ بالی وڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے 600 کروڑ کی جائیداد لینے سے انکار کردیا تھا؟بھارتی میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ ایشوریا رائے، مادھوری ڈکشت، رانی مکھرجی…

شیخ رشید کی چین میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر پر حاضری

بیجنگ ( نیا محاذ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد چین پہنچ گئے۔ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد چین کے شہر گوانزو میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی قبر…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی

واشنگٹن(نیا محاذ)ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایک اور مباحثے کیلئے اب دیر ہو چکی ہے،مباحثہ اس لئے نہیں ہو سکتا کہ تین ریاستوں…

او آئی سی میں چین اور پاکستان کے نمائندوں کی ملاقات، حمایت کا عزم دہرایا

مکہ مکرمہ (نیا محاذ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)جدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر سید محمد فواد شیر سے سعودی عرب میں چین کے سفیر اور او آئی سی کے نمائندے ایچ ای چانگ ہوا نے ملاقات کی…

سلمان خان پائپ سے چڑھ کر کس اداکارہ سے ملنے جاتے تھے؟ بالی وڈ اداکارہ نے خود بتادیا

ممبئی (نیا محاذ)بالی وڈ کے ہیرو سلمان خان جنہوں نے شادی تو نہیں کی البتہ ان کے افیئرز کی ایک لمبی لسٹ ہے جس کے تحت وہ بالی وڈ کی کئی حسیناوں کو ڈیٹ کر چکے ہیں لیکن ان میں…

لبنان میں پیجرز دھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش

تائپے سٹی (نیا محاذ) لبنان میں حزب اللہ کے تائیوان سے درآمد شدہ پیجرز کے دھماکوں سے بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق جبکہ ڈھائی ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔ لبنان کی حزب اللہ نے 5000 ہزار…

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

بیروت (نیا محاذ )مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے کردیے۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں…