بین الاقوامی
دوستوں نے مل کر اپنے ہی دوست کو انتہائی معمولی وجہ پر قتل کر دیا
نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ایک نوجوان کو اس کے دوستوں نے نیا موبائل فون خریدنے کی خوشی میں پارٹی دینے سے انکار پر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے اس معاملے میں تین…
بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے نگران حکومت کیلئے بڑا پیغام جاری کر دیا
ڈھاکہ (نیا محاذ) بنگلہ دیش کے آرمی چیف نے اعلان کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے وہ عبوری حکومت کے ساتھ ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار زمان نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی معزولی…
بھارتی وزیراعظم مودی کا طیارہ پاکستان کی حدود میں 46 منٹ تک کیوں رہا ؟ جانئے
لاہور (نیا محاذ)ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی 46 منٹ تک پاکستان کی فضائی حدود میں رہے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پونے6 بجے افغانستان سے…
16 سال سے لاپتا خاتون کی لاش گھر میں کس جگہ سے مل گئی؟ دیکھ کر ہرکسی کے ہوش اُڑ گئے
سیئول (نیا محاذ) جنوبی کوریا میں گھر کی بالکونی میں پائپ لائن ڈالنے کے لیے کھدائی کے دوران ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بالکونی میں موجود پائپ لائن سے…
اسرائیل کے کل سے اب تک لبنان پر وحشیانہ حملے، ہلاکتوں کی تعداد 570 سے بڑھ گئی، 18 سو سے زائد زخمی
بیروت (نیا محاذ )اسرائیل نے کل سے اب تک لبنان کی شہری آبادیوں پر ہزاروں میزائل برسا دیے، وحشیانہ حملوں میں جاں بحق لبنانیوں کی تعداد 570 سے تجاوز کرگئی جبکہ 18 سو سے زائد افراد زخمی ہوچکے۔ بیروت پر…
امریکا کی 3 پانسہ پلٹ ریاستوں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں اضافہ
واشنگٹن(نیا محاذ)امریکا کی پانسہ پلٹنے والی 3 اہم ریاستوں میں صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کے مقابلے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن سے بہتر ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی جریدے نیویارک ٹائمز اور سائینا کالج کے سروے میں…
جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیرِاہتمام سعودی یومِ الوطنی کی تقریب
ریاض (نیا محاذ) سعودی عرب میں جمعیت علمائے اسلام ف کے اراکین کی جانب سے یوم الوطنی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے کیک کاٹ کر سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی…
لبنان پر اسرائیل کے تابڑ توڑ حملے، جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی، حزب اللہ کے بھی جوابی وار
بیروت (نیا محاذ)لبنان پر اسرائیلی حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 492 ہوگئی جبکہ 1645 افراد زخمی ہو گئے۔ لبنان کی وزرات صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں 38 بچے اور 58 خواتین شامل ہیں۔لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب…
امریکی شہری 20 سال سے پڑوسی کا بل اپنا سمجھ کر بھرتا رہا
واشنگٹن (نیا محاذ)یوٹیلیٹی بل بجلی اور گیس کا ہو یا پانی کا، ان کی ادائیگی ہماری جیب پر کافی گراں گزرتی ہے تاہم اگر آپ کو پتہ چلے کہ آپ سالوں سے اپنا نہیں بلکہ کسی اور کا بجلی کا…
الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(نیا محاذ) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہارنے کی صورت میں وہ دوبارہ الیکشن نہیں لڑیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر…