بین الاقوامی
حزب اللہ کا اسرائیل پر اب تک کا ‘سب سے بڑا’ راکٹ حملہ؛ 12 یہودی زخمی
بیروت (نیا محاذ) لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حیفہ پر سب سے بڑے راکٹ حملے میں 100 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا جس میں 12 یہودی شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے…
نیتوکپور نے اپنے آنجہانی شوہر رشی کپور کے بارے میں حیران کن انکشاف کر دیا
ممبئی (نیا محاذ) شوبز انڈسٹری میں ایکسٹرا میرٹل افیئرزعام بات ہے ۔ یہ الگ بات ہے کہ کبھی کسی کے راز کھل جاتے ہیں توکسی کے رازوں پر پردہ ہی رہتا ہے۔ رشی کپور کا شمار بھی ایسے ہی اداکاروں…
چھٹیوں کیلئے خاتون ملازمہ کو جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ دینا مہنگا پڑ گیا
بیجنگ (نیا محاذ) سنگاپور میں ایک خاتون پر چھٹی لینے کے لیے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنوانے پر تقریباً 3.2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ خاتون اپنے دفتری کاموں…
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اپنی کرنسی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا
ڈھاکہ نیا محاذ) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے 20، 100، 500 اور 1000 ٹکہ کے کرنسی نوٹوں میں ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے جلد ہی بنگلہ دیش کی کرنسی پر سے ”بونگ…
ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق
ژوب(نیا محاذ)ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بم دھماکے میں 10افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دھماکے…
میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ
واشنگٹن(نیا محاذ )ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔ امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا…
رنویر سنگھ نے جس بچی کو گود میں اٹھا رکھا ہے یہ دراصل کون ہے؟ ویڈیو کی حقیقت سامنے آ گئی
ممبئی (ویب ڈیسک)رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہےجس میں وہ ہجوم میں پھنسی ایک چھوٹی سی بچی کو گود میں اٹھاتے لیتے ہیں اور وہاں سے نکالتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو دراصل بالی…
عرب شہری کی ملازمہ کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ عدالت نے سخت سزا سنا دی
دبئی (نیا محاذ )امارات میں عرب شہری کو خاتون ملازمہ کے گال پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے 10 ہزار درہم جرمانہ کر دیا ۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کی سول عدالت میں ایک خاتون ملازمہ…
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کس بیماری میں مبتلا ہو گئے ؟ پریشان کن خبر
ریاض (نیا محاذ )سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق رائل کلینکس کے معالجین نے فرمانروا شاہ سلمان کا طبی معائنہ…
اسرائیل: بس سٹینڈ پر فائرنگ،خاتون پولیس اہلکار ہلاک، 10 افراد زخمی
یروشلم (نیا محاذ)فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک جبکہ مزید 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی شہر بیر السبع میں فائرنگ کے واقعے میں ایک خاتون پولیس اہلکار ہلاک ہوگئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آج اسرائیل کے جنوبی…