بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 362 خبریں موجود ہیں

آپریشن بنیان مرصوص کو ناکام بنانے کی بھارتی سازش بے نقاب

اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان کے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کی اہمیت کو کم کرنے کے لیے بھارت کی ایک بڑی سازش بے نقاب ہوگئی ہے، جس کے پیچھے بھارتی خفیہ ایجنسیاں اور ان کے زیر اثر میڈیا کارفرما ہیں۔…

اوپن اے آئی نے جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ ’’کوڈیکس‘‘ چیٹ جی پی ٹی میں شامل کر دیا

کیلیفورنیا: (نیا محاذ) مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے اوپن اے آئی نے اپنا جدید ترین کوڈنگ ایجنٹ “کوڈیکس” چیٹ جی پی ٹی کا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ نیا ٹول اب…

قتل کے مقدمات میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار

لاہور: (نیا محاذ) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات سے قتل کے مقدمات میں مطلوب تین انتہائی خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی کے…

عرب لیگ کا دو ٹوک مؤقف: فلسطینیوں کی نقل مکانی ناقابل قبول، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

دوحہ: (نیا محاذ) عرب لیگ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی غزہ سے جبری نقل مکانی کا کوئی منصوبہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ دوحہ میں جاری اہم اجلاس کے بعد اعلامیہ میں غزہ میں…

چینی J-10 طیارہ امریکی F-16 کیلئے بڑا خطرہ بن گیا، امریکی جریدے کا انکشاف

واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی جریدے “نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین کا جدید جنگی طیارہ جے ٹین (J-10)، امریکی ساختہ ایف-16 (F-16) کی عالمی برآمدات کیلئے سنجیدہ خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں…

پاک چین دفاعی تعاون نے جنگی برتری ثابت کر دی، عالمی میڈیا کا اعتراف

اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون صرف کاغذی معاہدوں تک محدود نہیں رہا بلکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس کا عملی مظاہرہ واضح طور پر دیکھا گیا، جہاں چینی ساختہ ہتھیاروں…

ملالہ یوسف زئی کا لبنان کے بچوں کیلئے بڑا اقدام، تعلیم کیلئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ

لاہور: (نیا محاذ) نوبل انعام یافتہ اور عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی نے جنگ سے متاثرہ لبنان میں تعلیم کی بحالی کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کر…

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شدت، ایک دن میں 144 فلسطینی شہید، مجموعی شہادتیں 53 ہزار سے تجاوز کر گئیں

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی مظالم کا سلسلہ نہ تھم سکا، غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں صرف ایک دن کے دوران مزید 144 معصوم فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ بھی…

سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص، صحت بگڑنے کا خدشہ

واشنگٹن: (نیا محاذ) سابق امریکی صدر جو بائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور اب اس کے سیلز بائیڈن کی ہڈیوں تک پھیل چکے…

بھارت کی ایک اور سازش: ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ، پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش

لاہور: (نیا محاذ) پاکستان کے خلاف ایک اور سازش رچاتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مردوں کے ایشیا کپ اور خواتین کے ایمرجنگ ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا ہے، جسے ماہرین نے کرکٹ…