بین الاقوامی
امریکہ کا وہ افسر جس نے ٹرمپ کے کہنے پر عہدہ نہ چھوڑنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی…
زینت امان کی 12 سال بعد شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ اصل وجہ سامنے آ گئی
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ زینت امان نے اپنے شوہر مظہر خان کے ساتھ اپنی شادی کے مشکل لمحات کے بارے میں اہم انکشافات کر دیئے ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زینت امان نے بتایا…
سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والا شخص کہاں سے گرفتار ہوا؟
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو قتل کی دھمکی دینے والے راجستھان کے ایک 32 سالہ شخص کو کرناٹکا سے گرفتار کر لیا گیا اور مہاراشٹر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ ملزم کی شناخت بھیکا رام…
برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بڑا اعزاز دیدیا
لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کو فنی اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا۔اداکارہ ماہرہ خان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اور خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے کی جانے والی کاوشوں…
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دیں ،سوزی وائلز وائٹ ہائوس کی چیف آف سٹاف مقرر
واشگنٹن (نیا محاذ)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ…
عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل
واشنگٹن (نیا محاذ)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
اسرائیل کے لبنا ن پر حملے ،60 افراد شہید، 163 زخمی ،جواب میں حزب اللہ نے بھی 120 راکٹس داغ دیے
بیروت (نیا محاذ)لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر 120 راکٹس داغ دیے جس سے ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان پر وحشیانہ حملے…
برطانیہ: لڑکیوں سے زیادتی کرنے والے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال قید کی سزا
لندن(نیا محاذ )برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی میں ملوث 20 افرادکو مجموعی طورپر 219 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمرکی 4 لڑکیوں سے زیادتی…
جوبائیڈن نے ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل کونسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر
واشنگٹن(نیامحاز ) وائٹ ہاؤس نے یوکرین کو اربوں ڈالر کی فوجی امداد نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالنے سے پہلے بھیجنے کا منصوبہ بنا لیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس جنوری میں صدر جو…
امریکی الیکشن، پاکستانی نژاد امریکی سعود انور چوتھی بار سینیٹر منتخب
واشنگٹن (نیا محاذ )امریکن پاکستانی سعود انور ریاست کنیکٹی کٹ سے سینیٹ کا مسلسل چوتھی بار رکن منتخب ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سعود انور ریاست کے حلقہ نمبر 3 کی نمائندگی کر رہے ہیں، ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے…