بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 640 خبریں موجود ہیں

نین تارا اور شوہر کو ریسٹورنٹ میں ڈنر کیلئے آدھا گھنٹہ لائن میں لگنا پڑگیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کی تامل فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا اور انکے شوہر ہدایتکار، پروڈیوسر، اداکار و اسکرین رائٹر وگنیش شیون دہلی کے ایک ریسٹورنٹ پر ڈنر کے لیے گئے تاہم دونوں نے اس موقع پر…

بھارت میں ایک اور قدیم مسجد شہید کرنے کی تیاریاں،مسلمان مشتعل ، پولیس سے جھڑپوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات

لکھنؤ(نیوز ڈیسک)بھارت میں ایک اور قدیم مسجد شہید کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں جس کے باعث مسلمانوں میں اشتعال پایا جا رہا ہے جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں ہلاکتوں کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق…

پاکستان پیپلز پارٹی نے دبئی میں پارٹی کا57 واں یوم تاسیس منایا

دبئی (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل ایسٹ کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کا57 واں یوم تاسیس دبئی میں منایا گیا- تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے فنانس سیکریٹری رانا جواد تھے – تقریب…

بہن نے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی (نیا محاذ) بھارت میں بڑے سیاسی خاندان سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی کی جوڑی نے اہم ریکارڈ بنایا ہے ۔ بہن نے4لاکھ ووٹوں کی برتری سے بھائی کا ریکارڈ توڑ دیا. دراصل بھارت کے پانچویں آنجہانی وزیراعظم…

بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد

نیویارک(نیا محاذ)بھارتی ٹائیکون گوتم اڈانی پر نیویارک کی عدالت نے مبینہ فراڈ سکیم میں فرد جرم عائد کردی۔ گوتم اڈانی، ساگر اڈانی سمیت پانچ دیگر افراد پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق…

حسن نواز اور برطانوی ٹیکس کمپنی کے درمیان کتنے ٹیکس کا معاملہ ہے اور یہ کب شروع ہوا؟ حیران کن انکشاف

لندن (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے درمیان کمپنی کے ٹیکس کاتنازع 2020 میں شروع ہوا۔برطانوی محکمہ ٹیکس (ایچ ایم آر سی) کے مطابق حسن نواز کا…

ایران کی یونیورسٹی میں نوجوان لڑکی ایسالباس پہن کر باہر نکل آئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی یونیو رسٹی میں چند روز قبل زیرجامہ میں چہل قدمی کرنے پرگرفتار طالبہ کو رہا کردیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی عدلیہ نے طالبہ کے خلاف فرد جرم عائد نہیں کی۔ عدلیہ کے…

بھارتی سکول کی پہلی جماعت کی سالانہ فیس سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت بھر کے پرائیویٹ سکولوں میں بڑھتی ہوئی فیس والدین کے لیے پریشانی کا باعث بن گئی ہے جس نے قابل استطاعت اور معیاری تعلیم تک رسائی پر بحث کو جنم دیا ہے۔بہت سے پرائیویٹ ادارے…

14 دوستوں کو قتل کرنے والی لڑکی کو سخت سزا سنا دی گئی، تہلکہ خیز انکشافات

بینکاک (ویب ڈیسک) تھائی لینڈ میں دوستوں سے قرض لے کر انہیں زیر دینے والے خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے 36 سالہ سررات رنگسیوتھاپورن کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کل…

بارات کی آمد پر لڑکی والوں نے دلہے پر پیسوں کی بارش کر دی

ممبئی (نیا محاذ)بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں دلہے کی آمد پر دلہن والوں نے شاہانہ استقبال کرتے ہوئے نوٹوں کی برسات کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتردیش کے علاقے سدھارت نگر میں ہونے والی ایک شادی کی ویڈیو…