بین الاقوامی خبریں
صدر بنا توکیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، ٹرمپ
نیویارک(نیا محاز )صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا صدر منتخب ہوا تو کیپیٹل ہل پر ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو معاف کردوں گا، 200 کے قریب لوگوں کو سزا سناتے وقت انصاف کے تقاضے پورے…
اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کے مشیر الشیخ ڈاکٹر عیادہ بن رمیح کا چیئرمین خدام الحرمین حافظ شفیق کاشف کے اعزاز میں عشائیہ ، اہم شخصیات کی شرکت
مدینہ ( نیا محاز )اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے انسانی حقوق کے مشیر ممتاز علمی شخصیت الشیخ ڈاکٹر عیادہ بن رمیح نے مدینہ منورہ میں اپنی رہائش گاہ پر چیئرمین خدام الحرمین حافظ شفیق کاشف کے اعزاز میں عشائیہ…
وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج ، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے
کراکس(نیا محاز ) وینزویلا میں انتخابات کے متنازع نتائج کو عوام نے ماننے سے انکار کر دیا اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان شدید…
بنگلہ دیش میں طلباء نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیدیا
ڈھاکہ (نیا محاز ) بنگلہ دیش میں طلباء کے پرتشدد احتجاج کے چند روز بعد ایک گروپ نے اپنے رہنماؤں کو رہا نہ کیے جانے پر دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے ملازمتوں…
پیرس اولمپکس : ملالہ یوسفزئی کی پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات،ان کے ساتھ تصاویر بنائیں
پیرس (نیا محاز ) پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی نے ملاقات کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے…
نیٹو کے کئی رکن ممالک کی لبنان میں اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
نیو یارک (نیا محاز ) امریکا سمیت نیٹو کے کئی رکن ممالک نے لبنان میں موجود اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ممکنہ طور پر بھرپور جنگ کے پیش نظر فوری طور پر…
جارحیت بند نہ ہوئی تو اسرائیل میں داخل ہو جائیں گے: اردوان
انقرہ ( نیا محاز ) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے نہتے فلسطینیوں پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیل کو بڑی دھمکی دے دی ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے ریلی سے خطاب…
100 کلو سے زیادہ بھنگ کے پتے کھا جانے والی بھیڑوں نے بے قابو ہو کر تہلکہ مچا دیا
ایتھنز (نیا محاز ) یونان میں بھیڑوں کے ریوڑ نے 100 کلو سے زیادہ بھنگ کے پودے کھا کر تہلکہ مچا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونان کے علاقے میگنیسیا میں ایک کسان اس وقت…
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے نو منتخب صدر پزشکیان کی توثیق کردی
تہران (نیا محاز )ایران میں نومنتخب صدر کی باقاعدہ توثیق کی تقریب میں سپریم لیڈرخامنہ ای نے مسعود پزشکیان کی بطور ایرانی صدر باقاعدہ توثیق کردی۔ ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں ذہین، ایماندار اور مقبول…
امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاﺅس کو غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کیلئے خط
واشنگٹن (نیا محاز )غزہ کے ہسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں اور نرسوں نے وائٹ ہاوس کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسلحے کی فراہمی پرپابندی کامطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق…