بین الاقوامی خبریں
غزہ پر اسرائیلی مظالم جاری، مزید 85 فلسطینی شہید، حماس کا بھرپور جواب
غزہ (نیا محاذ) – غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ نہ تھم سکا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 85 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ درجنوں شدید زخمی ہیں۔ تازہ ہلاکتوں کے بعد شہداء کی مجموعی تعداد…
پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج اٹلی میں ادا کی جائیں گی
روم (نیا محاذ) – کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی آخری رسومات آج اٹلی کے شہر ویٹی کن سٹی میں ادا کی جا رہی ہیں۔ دنیا بھر سے عالمی رہنماؤں اور عقیدت مندوں کی آمد کا سلسلہ جاری…
ایرانی جوہری پروگرام پر مذاکرات کا تیسرا دور آج عمان میں متوقع
واشنگٹن (نیا محاذ) – ایران کے جوہری پروگرام پر جاری سفارتی کوششوں کے سلسلے میں مذاکرات کا تیسرا دور آج عمان میں ہونے کا امکان ہے، جس سے خطے میں پائی جانے والی بے چینی میں کمی کی امید پیدا…
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان: پاکستان اور بھارت کے تعلقات کشیدہ، کشمیر تنازع کو خود حل کرنے کا مشورہ
واشنگٹن (نیا محاذ) – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات ہمیشہ سے کشیدہ رہے ہیں اور دونوں ممالک کو اپنے مسائل خود حل کرنے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…
واٹس ایپ اسٹیٹس میں اب ڈیڑھ منٹ کی ویڈیوز شیئر کرنے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری، انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن جلد ہی اسٹیٹس یا سٹوری میں طویل ویڈیوز شیئر کرنے کا فیچر متعارف کروا سکتی ہے۔ فی الحال صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس پر ایک منٹ تک کی…
اوپن اے آئی کی گوگل کروم خریدنے میں دلچسپی، گوگل کی اجارہ داری کو چیلنج درپیش
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے میدان میں نمایاں مقام رکھنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے گوگل کروم براؤزر کو خریدنے میں گہری دلچسپی ظاہر کر دی ہے، جو انٹرنیٹ سرچ کی دنیا میں گوگل کی اجارہ داری…
غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری: 24 گھنٹوں میں 39 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ: (نیا محاذ) غزہ میں اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، صرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 نہتے فلسطینی شہید اور 105 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں…
پہلگام حملہ: راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سکیورٹی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ
ممبئی: (نیا محاذ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 27 سیاحوں کی ہلاکت پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سنگین سکیورٹی ناکامی کی ذمہ…
ٹرمپ کا چین پر دباؤ: ٹیرف میں نرمی چین کے رویے سے مشروط
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین پر تجارتی محصولات (ٹیرف) میں کمی کا انحصار مکمل طور پر چینی قیادت کے اقدامات پر ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
چین کا دو ٹوک مؤقف: ٹیرف معاہدے پر دباؤ یا دھمکی قابل قبول نہیں
بیجنگ: (نیا محاذ) چین نے امریکا کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجارتی معاہدے پر زور زبردستی یا دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے معاہدے…