بین الاقوامی خبریں
دنیا کے سستے ترین شہروں میں پاکستان کے 3 شہر شامل
نیویارک (نیا محاز )ویسے تو پاکستان میں یوٹیلیٹی بلوں، پھلوں، سبزیوں اور دیگر روزمرہ کی اشیا کی قیمتیں دیکھ کر لگتا ہے کہ ہم بہت مہنگے ملک میں رہتے ہیں۔مگر دنیا کے 3 سستے ترین شہر پاکستان میں موجود ہیں۔…
حسینہ واجد کےبیٹے کا فوج کے نام پیغام
ڈھاکہ ( نیا محاز ) حسینہ واجد بھارت پہنچ چکی ہیں ، استعفیٰ دینے سے تقریباً ایک گھنٹہ قبل ان کے صاحبزادے اور حسینہ کے انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مشیر صجیب واجد جوئی نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو…
وزیراعظم حسینہ واجد ملک سے فرار ہوئیں تو بنگلہ دیشی آرمی چیف کیا کر رہے تھے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
ڈھاکہ(نیا محاز )بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد ملک میں جاری پرتشدد مظاہروں اور آرمی چیف کے عوام کا ساتھ دینے کے اعلان کے بعد ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ہو گئیں ہیں ۔ بنگلہ دیش کے آرمی چیف وقار…
شیخ حسینہ واجد فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ
ڈھاکہ ( نیا محاز ) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بنگلا دیش کی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد ایک فوجی ہیلی کاپٹر میں بھارت روانہ ہو گئی ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق شیخ حسینہ واجد نے محفوظ مقام پر…
بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ، بھارتی میڈیا
ڈھاکہ ( نیا محاز )بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیش کی فوج نے وزیراعظم حسینہ واجد کو مستعفی ہونے کے لیے ایک 45 منٹ کی ڈیڈ لائن دی تھی۔…
سعودی عرب نےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی
ریاض (نیا محاز )سعودی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ لبنان سے ’فوری طور پر‘ نکل جائیں کیونکہ حال ہی میں علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایک بیان میں وزارت…
اسرائیلی فوج کی بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے سکولوں پر بمباری، 44 شہید
غزہ (نیا محاز )اسرائیلی فوج کی بمباری سے غزہ میں بے گھر 44 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ بنے سکولوں پر بم برسا دیے جس کے…
بنگلہ دیش: تازہ جھڑپوں میں 94 افراد ہلاک ،ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 300 تک جا پہنچی
ڈھاکا(نیا محاز ) بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعدتازہ جھڑپوں میں 94 افراد ہلاک جبکہ پرتشدد احتجاج میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔ میڈیا…
لاہور میں کیمپ لگا کر سوئے جرمن سیاح پر ڈاکووں کا تشدد، موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار
لاہور (نیا محاز ) جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آنے والے سیاح کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق جرمن سیاح کو ڈاکووں نے ایئرپورٹ کے قریب لوٹا، 27سال کا برگ فلورائن جرمنی سے سائیکل پر پاکستان آیا ہے۔پولیس…
برطانوی جہاز کا معاون پائلٹ دوران پرواز بے ہوش ہوگیا
لندن (نیا محاز )برٹش ایئرلائن ایزی جیٹ کا پائلٹ دوران پرواز بے ہوش ہوگیا جس کے سبب ریڈالرٹ جاری کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27 جولائی کو لندن کے لیوٹن ایئر پورٹ سے پرتگال کے شہر لزبن کیلئے…