بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 243 خبریں موجود ہیں

ہوائی اڈوں کے قریب موجود52 ملین انسانوں کی صحت کو خطرات لاحق

ہوائی جہازوں سے مضر صحت ذرات کے اخراج کے باعث خطرات منڈلارہے ہیں،رپورٹ برسلز(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 26 جون2024ء) برسلز میں قائم غیر سرکاری تنظیم ٹرانسپورٹ اینڈ انوائرنمنٹ (ٹی اینڈ ای)کی رپورٹ کے مطابق ہوائی جہازوں…

برائن لارا کی افغان ٹیم سے متعلق پیشگوئی سچ ثابت ہو گئی

سینٹ لوشیا(نیا محاز )آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل سابق ویسٹ انڈین لیجنڈری کرکٹر برائن لارا کی افغانستان سے متعلق کی گئی پیش گوئی سچ ثابت ہوگئی۔منگل کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8…

کارگل جنگ میں سپورٹ پر بھارت اسرائیل کو اسلحہ دے رہا ہے: سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰ

یروشلم (نیا محاز )بھارت کی جانب سے 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون پر اب غزہ جنگ کے لئے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔یہ دعویٰ اسرائیل کے ایک سابق سفیر Daniel Carmon نے کیا جو بھارت…

چین کا تاریخی مشن چاند کے قطب جنوبی سے نمونے لے کر زمین پر واپس پہنچ گیا

بیجنگ (نیا محاز )چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ۔ چینگ ای 6 مشن کا ری انٹری کیپسول اندرونی منگولیا کے خطے Siziwang Banner میں قیمتی…

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا

دبئی(نیا محاز ) متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کے لیے نظرثانی شدہ ویزہ فیس کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نئے فیس سٹرکچر کے تحت 30دن کے سیاحتی ویزے کی درخواست دینے والے پاکستانیوں کو 200درہم (تقریباً15ہزار…

چین، کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، غیرملکی میڈیا سنکیانگ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 24 جون2024ء) چین اور کرغزستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے…

امریکہ میں بھارتی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

ہیوسٹن (نیا محاز اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 24 جون2024ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک 32 سالہ بھارتی شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 32سالہ بھارتی شہری کو ایک سٹور پر ڈکیتی کے دوران…

لڑائی میں مزید شدت،غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اب بھی ممکن

رفح میں حماس کے عسکریت پسند اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ شہر کی گلیوں میں لڑ رہے ہیں حزب اللہ فورسز کی جانب سے اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کے بعد کشیدگی بڑھ گئی غزہ ( نیا محاز اخبارتازہ ترین…

دنیا بھر میں بے گھر افراد کی تعداد 120 ملین سے متجاوز

2024 کے پہلے چار مہینوں میں جبری نقل مکانی میں مسلسل اضافہ ہوا،اقوام متحدہ قوام متحدہ (نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 جون2024ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پناہ گزینوں اور بے گھر…

مکہ مکرمہ کا حج میڈیا ہب شاندار سہولیات کے باعث لوگوں کی توجہ کا مرکز

مرکز میں تمام میڈیا سیکٹرز کو ایک چھت کے نیچے جمع کیا گیاہے،عرب ٹی وی مکہ مکرمہ(نیا محاز اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 جون2024ء) مکہ مکرمہ میں 10 سے 16 جون تک منعقد ہونے والا حج میڈیا ہب…