بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 233 خبریں موجود ہیں

پاکستان کے مؤثر جواب کے بعد بھارت دباؤ کا شکار، کشیدگی کم کرانے کے لیے عرب دنیا سے مدد مانگ لی

اسلام آباد / نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیے جانے کے بعد بھارت شدید دباؤ کا شکار ہو چکا ہے اور اس نے کشیدگی کم کرانے کے لیے عرب دنیا سے…

پاکستان نے بھارتی جارحیت سے متعلق اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، آرٹیکل 51 کے تحت دفاع کا حق محفوظ

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن نے بھارتی فوج کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملے پر سلامتی کونسل کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ مشن نے اقوام متحدہ کو یاد دہانی کرائی کہ پاکستان اقوام…

بھارتی جارحیت پر ترکیہ کا پاکستان سے اظہار یکجہتی، علاقائی امن پر تشویش

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے بلااشتعال حملوں اور شہریوں کی شہادت پر ترکیہ نے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فدان نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار…

پاک فضائیہ کا منہ توڑ جواب: بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ، بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور مہار یونٹ کا کیمپ بھی نشانہ

راولپنڈی: پاک فوج اور فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ کر دیے ہیں، جبکہ دشمن کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور 6 مہار یونٹ کے بٹالین ہیڈکوارٹر کو بھی کامیابی سے نشانہ بنایا…

پاک بھارت کشیدگی اور عالمی تناؤ کے اثرات، سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

کراچی: خطے میں پاک بھارت کشیدگی اور عالمی سطح پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات کے اثرات سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا سبب بن رہے ہیں، جس کے باعث پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نئی…

امریکی صدر ٹرمپ کا غیر قانونی تارکین وطن کو چھوڑنے پر 1000 ڈالر دینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جو افراد رضاکارانہ طور پر امریکا چھوڑیں گے، انہیں واپسی کے لیے ایک ہزار ڈالر اور ٹکٹ فراہم کیا…

پہلگام فالس فلیگ میں ناکامی کے بعد بھارت کا بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ بے نقاب

اسلام آباد: بھارت کی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان میں بدامنی پھیلانے کی ایک اور کوشش بے نقاب ہو گئی، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں ناکامی کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بھارت کی آبی جارحیت پر اظہارِ تشویش، مسئلہ کشمیر کے حل پر زور

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر بند کمرہ اجلاس میں شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس میں کشمیر…

او آئی سی کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش، مسئلہ کشمیر پر غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سنجیدہ اقدامات…

برازیل: لیڈی گاگا کے کنسرٹ پر بم حملے کی سازش ناکام، 21 لاکھ افراد محفوظ رہے

ریو ڈی جنیرو: برازیل میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ لیڈی گاگا کے میگا کنسرٹ پر بم حملے کی خوفناک سازش کو سیکیورٹی اداروں نے بروقت ناکام بنا دیا۔ کنسرٹ میں 21 لاکھ افراد نے شرکت کی، جن کی جانیں…