بین الاقوامی خبریں
گوگل سرچ ہوم پیج پر ’آئی ایم فیلنگ لکی‘ کی جگہ ’اے آئی موڈ‘ متعارف کرانے کا امکان
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی گوگل اپنی سرچ انجن کی مرکزی ویب سائٹ پر ایک بڑا تبدیلی لے کر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جلد ہی گوگل سرچ ہوم پیج سے معروف ’آئی ایم فیلنگ لکی‘…
گوگل کروم میں ٹو فیکٹر کوڈز کی خودکار شناخت کا نیا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) گوگل نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر گوگل کروم کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس سے صارفین کو ٹو فیکٹر authentication کوڈز (او ٹی پی) کے حوالے سے بڑی سہولت حاصل…
واٹس ایپ کا نیا فیچر: اسٹیٹس شیئرنگ پر مکمل کنٹرول ملے گا
کیلیفورنیا: (نیا محاذ) دنیا کی مقبول ترین پیغام رسانی ایپ واٹس ایپ نے اسٹیٹس شیئرنگ سے متعلق ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے، جس کے ذریعے صارفین اپنے اسٹیٹس پر مکمل کنٹرول حاصل کر سکیں…
خان یونس میں حماس مخالف مظاہرے، اسرائیلی بمباری سے مزید 46 فلسطینی شہید
خان یونس: (نیا محاذ) جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کے خلاف عوامی سطح پر مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں جبکہ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ عینی شاہدین…
سوڈان میں آندھی کے ساتھ آموں کی بارش، بازار بند، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
خرطوم: (نیا محاذ) سوڈان کی ریاست نیل ازرق کے شہر قیسان میں ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تیز آندھی کے باعث آموں کی برسات شروع ہو گئی، جس سے بازار کو عارضی طور پر بند…
مصر کے مفتی اعظم کا فتویٰ: سعودی اجازت کے بغیر حج کرنا شرعی گناہ ہے
قاہرہ: (نیا محاذ) مصر کے مفتی اعظم ڈاکٹر نظیر محمد عیاد نے واضح کیا ہے کہ سعودی حکومت کے سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا شرعی طور پر ناجائز اور گناہ کبیرہ شمار ہوتا ہے۔ عرب میڈیا سے بات…
قتل کے مقدمات میں مطلوب تین خطرناک اشتہاری ملزمان دبئی سے گرفتار
لاہور: (نیا محاذ) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں متحدہ عرب امارات سے قتل کے مقدمات میں مطلوب تین انتہائی خطرناک اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترجمان سی سی ڈی کے…
عرب لیگ کا دو ٹوک مؤقف: فلسطینیوں کی نقل مکانی ناقابل قبول، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دوحہ: (نیا محاذ) عرب لیگ نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی غزہ سے جبری نقل مکانی کا کوئی منصوبہ کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ دوحہ میں جاری اہم اجلاس کے بعد اعلامیہ میں غزہ میں…
چینی J-10 طیارہ امریکی F-16 کیلئے بڑا خطرہ بن گیا، امریکی جریدے کا انکشاف
واشنگٹن: (نیا محاذ) امریکی جریدے “نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چین کا جدید جنگی طیارہ جے ٹین (J-10)، امریکی ساختہ ایف-16 (F-16) کی عالمی برآمدات کیلئے سنجیدہ خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں…
پاک چین دفاعی تعاون نے جنگی برتری ثابت کر دی، عالمی میڈیا کا اعتراف
اسلام آباد: (نیا محاذ) پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون صرف کاغذی معاہدوں تک محدود نہیں رہا بلکہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران اس کا عملی مظاہرہ واضح طور پر دیکھا گیا، جہاں چینی ساختہ ہتھیاروں…