اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 2212 خبریں موجود ہیں

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست مسترد کردی

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر…

مخصوص نشستوں کا معاملہ ،سپیکر کے پی اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا

پشاور(نیا محاذ) مخصوص نشستوں کے معاملے پر سپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط میں بابرسلیم نے کہاہے کہ آئین سب سے…

ن لیگ نے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران کہا آپ سے دھوکا کیا جا رہا ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیا محاذ )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم پر بات چیت کے دوران مسلم لیگ ن نے ہم سے کہا کہ آپ کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔…

آئینی ترامیم کا معاملہ: سپریم کورٹ بار کا ہنگامی اجلاس آج طلب

اسلام آباد(نیا محاذ) مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے وکلاء نمائندہ تنظیموں کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے…

ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب مقابلے میں 3دہشتگرد ہلاک

ننکانہ صاحب(نیا محاذ)ننکانہ صاحب انٹرچینج کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان سی ٹی ڈی کاکہنا ہے کہ دہشتگردوں سے 3دستی بم،3ڈیٹونیٹر،…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی

اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج اہم کیسز کی سماعت ہوگی۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ایم این اے زین قریشی کی پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کیخلاف دائر درخواست پر آج سماعت ہو گی،چیف جسٹس عامر…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی 4 سال میں پاکستان کو 8ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد(نیا محاذ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 4 سال کے دوران پاکستان کو 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی کروادی، پاکستان کو سالانہ 2 ارب ڈالر قرض دیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے…

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، نئی قیمت کیا ہو گئی؟جانیے

کراچی(نیا محاذ)انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں،لاہور ہائیکورٹ ایف آئی اے رپورٹ پر برہم،آئندہ سماعت پر ڈی جی طلب

لاہور(نیا محاذ)لاہور ہائیکورٹ نے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف درخواست پر ڈی جی ایف آئی اے کو پیر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا، عدالت نے ایف آئی اے کی رپورٹ پر سوالات اٹھا تے ہوئے کہاکہ آپ کی…

حکومت نے تحریک انصاف سے آئینی ترمیم بارے رابطہ کرلیا

اسلام آباد(نیا محاذ)حکومت نے تحریک انصاف سے آئینی ترمیم بارے رابطہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف سے ڈرافٹ پر غور کرنے کی درخواست کی،وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے ڈرافٹ کا جائزہ لینے…