اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

سابق صدر عارف علوی کابھی پی ٹی آئی پر پابندی، قیادت کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے فیصلہ پر ردعمل آ گیا

کراچی(نیا محاز )سابق صدر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی، عمران خان، قاسم سوری اوران کے خلاف غداری کے مقدمہ چلانے کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے مشتاق احمد یوسفی مرحوم کایادگارواقعہ سنا دیا۔…

(ن )لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(نیا محاز)مسلم لیگ(ن) نے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق (ن )لیگ نے سپریم کورٹ کے 12جولائی کے فیصلے پرحکم امتناع جاری کرنے…

تحریک انصاف پر پابندی کا اقدام حکومت پر الٹا پڑ جائے گا، سینئراینکرپرسن شاہ زیب خانزادہ کا اہم بیان

اسلام آباد(نیا محاز )سینئر اینکرسن اور تجزیہ کارشاہ زیب خانزادہ نے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کے بیان پر کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ کرکے آج یہ ایک خبر بنا دی…

تحریک انصاف پر پابندی کا فیصلہ، پی ٹی آئی کا موقف بھی آ گیا

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے وفاقی وزیر اطلاعات کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں۔ نجی…

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کہاں ہوا؟ سینئر صحافی حامد میر نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد(نیا محاز)سینئر صحافی و تجزیہ کار حامدمیرنے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پابندی کا فیصلہ کوئی غیرمتوقع کارروائی نہیں ہے،اس سے پہلے حکومت کے متعدد وزرا اشارہ دے چکے ہیں کہ تحریک انصاف اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں…

مخصوص نشستیں: 214سے زائد ارکان اسمبلی کے پی ٹی آئی سے وابستگی کے حلف نامے جمع

اسلام آباد ( نیا محاز ) مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے214سے زائد ارکان اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وابستگی کے حلف نامے جمع کرا دیئے۔ 35 ارکان قومی اسمبلی…

صنم جاوید کو ایف آئی اے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(نیا محاز )پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کا ڈیوٹی مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جج افضل مجوکہ کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی…

مختلف شہروں سے 8 محرم کے جلوس آج برآمد ہونگے، سخت سکیورٹی انتظامات

کراچی (نیا محاز )نواسہ رسول حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی یاد میں ملک کے مختلف شہروں سے8 محرم کے جلوس آج برآمد ہوں گے۔ کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں 8 محرم الحرام کے جلوسوں…

9مئی مقدمات؛ شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی

لاہور(نیا محاز )9مئی مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کرد ی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کیخلاف 9مئی کے مقدمات کی سماعت…

شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیا محاز )رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری آر ڈی اے بائی لاز کی خلاف ورزی پر جاری ہوئے،شیر افضل…