اہم خبریں
مسقط پشاور پرواز کو ایمرجنسی :پی آئی اے کا طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ سے نیچے آگیا
کراچی(نیا محاذ )قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی مسقط سے پشاور جانے والی پرواز میں ایمرجنسی پیش آگئی جس سے طیارہ اچانک 36 ہزار فٹ کی بلندی سے نیچے آ گیا۔ پی آئی اے کی مسقط سے پشاور جانے…
موسیٰ خیل میں گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ، 20 سے زائد مزدور اغوا
کوئٹہ(نیا محاذ) بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کرکے لے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے قومی شاہراہ…
پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے: محسن نقوی
لاہور ( نیا محاذ ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کو مستحکم بنانے میں چین کا تاریخی کردار ناقابل فراموش ہے۔ وزیر داخلہ نے چینی قونصل جنرل ژاو شیرین سے ملاقات کی جس میں…
راولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی(نیا محاذ)راولپنڈی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق…
ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا: فیصل کنڈی
ملتان (نیا محاذ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک اکثریتی علاقہ نوگوایریا بن گیا ہے، ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک حکومتی رٹ موجود نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا: احسن اقبال
لاہور (نیا محاذ ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کیلئے گرین انرجی کو فروغ دینا ہو گا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا…
پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کابینہ تحلیل کر دی گئی
کوئٹہ (نیا محاذ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کا بینہ تحلیل کردی گئی۔دنیا نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر…
رضوانہ تشدد کیس، جج نے سماعت سے معذرت کر لی کیونکہ ۔ ۔ ۔
اسلام آباد (نیا محاذ) کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ آج نیوز کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ فرخ علی خان نے کی، ملزمہ سول جج…
بے نظیر انکم سپورٹ کے عملے اور پولیس اہلکار کا عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور گالم گلوچ ، ویڈیو وائرل ہوگئی
سیالکوٹ (نیا محاذ سیالکوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ کے عملے اور پولیس اہلکار کا عورتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور گالم گلوچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔آج نیوز کے مطابق مذکورہ واقعہ سیالکوٹ میں کچری…
میاں چنوں میں رات کو چھپ کر لوگوں کے واش رومز کے روشن دانوں سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم منظرعام پر آگیا
خانیوال (نیا محاذ) میاں چنوں میں رات کو چھپ کر لوگوں کے واش رومز کے روشن دانوں سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم منظرعام پر آگیا۔آج نیوز کے مطابق ذیشان نامی شہری نے تھانہ…