اہم خبریں
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل بازیابی کیس؛سیکرٹری دفاع اور داخلہ کے تحریری بیان عدالت میں جمع
راولپنڈی(نیا محاذ)سابق ڈپٹی سپرنٹنڈ نٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم بازیابی کیس میں سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے تحریری بیان جمع کرادیا،سرکاری پراسیکیوٹر نے کہاکہ بیان کے مطابق محمد اکرم ان کی تحویل میں نہیں ہے، عدالت نے کہاکہ محمد…
لاپتہ بھائیوں سے متعلق کیس؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ 4بھائیوں سے متعلق کیس میں ایس ایچ او حیات آباد کو قرآن پر حلف اٹھانے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں حیات آباد سے لاپتہ 4بھائیوں کی…
5 سالہ لڑکے کیساتھ اجتماعی بداخلاقی، ملزمان نے ویڈیو بناکر انٹرنیٹ پر ڈال دی
نئی دہلی (نیا محاذ )بھارت میں 5 سالہ لڑکے کے ساتھ اجتماعی بداخلاقی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ 19 ستمبر کو پیش آیا لیکن لڑکے سے اجتماعی بداخلاقی کی تصدیق کے بعد یہ خبر میڈیا…
فیصل آباد کا گاوں جہاں تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں
ماموں کانجن (نیا محاذ)ماموں کانجن میں ایک ایسا گاوں ہے جہاں پر تمام اختیارات امام مسجد کے پاس ہیں، گاو¿ں میں سگریٹ نوشی پر پابندی ہے شادی بیاہ پرگانے بجانے اور آتش بازی پرپابندی ہے اور علاقے کی صفائی کا…
کار ساز حادثہ کیس ؛ منشیات کے مقدمہ میں بھی ملزمہ نتاشاکی ضمانت منظور
کراچی(نیامحاذ)سندھ ہائیکورٹ نے کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے مقدمہ میں بھی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کار ساز حادثہ کیس کی ملزمہ کی منشیات کے مقدمہ…
ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر لشکر کشی کر رہا ہے، عظمیٰ بخاری
لاہور(نیا محاذ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ دوسرے صوبے پر لشکر کشی کر رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آپ ایک جنگ بنا رہے…
سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے الزام میں سب انسپکٹر گرفتار
سرگودھا (نیا محاذ)سرگودھا میں طالبہ سے زیادتی کے کیس میں سب انسپکٹر کو گرفتار کرکے معطل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور اس کے نجی گارڈ کے خلاف طالبہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے…
پشاور؛جے یو آئی انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
پشاور(نیا محاذ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے پشاور میں پولنگ جاری ہے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 1500ارکان جنرل کونسل آئندہ 5سال کیلئے امیر اور جنرل سیکرٹری کا انتخاب کریں گے،مولانا عطا الحق درویش…
9 مئی واقعہ میں ملوث افراد کو معافی اس وقت ملے گی جب دل سے مانگیں گے:شہباز شریف
لندن(نیا محاذ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کا واقعہ ناقابل معافی ہے، 9 مئی کے واقعہ میں ملوث افراد کو معافی اس وقت ملے گی جب دل سے معافی مانگیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف…
لاہور میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں
لاہور(نیا محاذ)لاہور میں مصری شاہ کے علاقے میں 2 بھائیوں کے درمیان جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ…