اہم خبریں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا
لاہور(نیا محاذ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی نے کہاکہ اس پورے ہفتے میں بڑے مارچ اور جلسے کریں گے،کراچی اور اسلام آباد میں بڑا…
بشریٰ بی بی کو جیل میں راتوں کو جگا کر ان کے بالوں کی بھی تلاشی لی جاتی ہے: بیرسٹر سیف کا الزام
پشاور(نیا محاذ )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے احکامات پر جیل میں بشریٰ بی بی کوتنگ کیا جارہا ہے۔ بیرسٹرسیف نے کہا کہ باپردہ خاتون کی کیمروں کے سامنے…
بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
کراچی ( نیا محاذ ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور پارٹی رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کریں گے۔…
بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں: سرفراز بگٹی
کوئٹہ ( نیا محاذ) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ملٹری آپریشنز کی ضرورت نہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جھوٹے پراپیگنڈے کے ذریعے معصوم لوگوں…
آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں؛جسٹس منیب اختر کمرۂ عدالت میں نہیں آئے
اسلام آباد(نیا محاذ) آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پرنظرثانی اپیلوں پرسپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر کمرۂ عدالت میں نہیں آئے۔نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز” کے مطابق آرٹیکل 63اے کی تشریح کے فیصلے پر نظرثانی اپیلوں پر…
10سال تو مجھے ہو گئے، کچھ نہیں ہوا، اب کیا امید رکھیں؟چیف جسٹس عامر فاروق کے اسلام آباد میں ماڈل جیل کے قیام سے متعلق درخواست پر ریمارکس
اسلام آباد(نیا محاذ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں ماڈل جیل کے قیام سے متعلق درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب کرلیا، چیف جسٹس عامرفاروق نے ریمارکس دیئے کہ 10سال تو مجھے ہو گئے، کچھ نہیں ہوا،…
لاپتہ افراد کیس؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پشاور ہائیکورٹ طلب
پشاور(نیا محاذ)پشاور ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو آج طلب کرلیا۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے کیس کی…
وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا منصوبہ بنالیا
اسلام آباد(نیا محاذ )وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا نیاپلان تیار کرلیا۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل…
لوئرکوہستان؛ کار کھائی میں جا گری،نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق
لوئرکوہستان(نیا محاذ)لوئر کوہستان کے علاقے جیجال قلاٹو کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا گری۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حادثے میں نائب امیر جماعت اسلامی باجوڑ سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں قاری…
کرم میں قبائلی تصادم سے نظام زندگی درہم برہم، تعلیمی ادارے بند، کھانے پینے کے اشیاکی قلت ہوگئی
پشاور(نیا محاذ )خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں قبائل کے درمیان ہونے والے تصادم سے لوگوں کا نظام زندگی بری طرح متاثر ہے۔ پولیس حکام کے مطابق کرم کے مختلف مقامات میں قبائل کے درمیان جھڑپوں کے باعث پاراچنار پشاور…