اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 385 خبریں موجود ہیں

یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کی مانگ میں اضافہ، برآمدات میں 9.4 فیصد نمایاں بہتری

اسلام آباد: (نیا محاذ)یورپی منڈیوں میں، ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملیوں اور معاونت کے نتیجے میں یورپی ممالک کو پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی برادری کا پاکستان کی صنعت پر…

ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا رہ جائے گا، چینی صدر شی جن پنگ کا دو ٹوک اعلان

بیجنگ: (نیا محاذ)ٹیرف جنگ میں امریکا تنہا، چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی تجارتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصولات کی جنگ میں کوئی بھی کامیاب نہیں ہوتا، امریکا یکطرفہ تجارتی اقدامات سے خود کو…

افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے موت، طالبان کا عمل عالمی توجہ کا مرکز

کابل: (نیا محاذ)افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے، افغان طالبان نے 4 مجرموں کو عدالت کے حکم پر سرعام موت کی سزا دے دی، جس پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے…

اسرائیلی بربریت جاری: غزہ پر حملے میں مزید 10 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی

غزہ: (نیا محاذ) اسرائیلی بربریت جاری،دہشت گرد اسرائیلی افواج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی پر مبنی کارروائیاں جاری ہیں، جن میں روز بروز شدت آ رہی ہے۔ تازہ حملے میں جنوبی غزہ کو نشانہ بنایا گیا جہاں…

راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 کی شاندار افتتاحی تقریب، فن، ثقافت اور جوش کا حسین امتزاج

راولپنڈی: (نیا محاذ) راولپنڈی میں پی ایس ایل 10 ،پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی اسٹیڈیم میں قومی ترانے سے باضابطہ طور پر شروع ہو گئی، جہاں رنگا رنگ مظاہروں اور فنکاروں کی شاندار…

محمد رضوان: “میں صرف ٹیم کا نہیں، 25 کروڑ پاکستانیوں کا بھی کپتان ہوں”

کراچی: (نیا محاذ)محمد رضوان، قومی کرکٹ ٹیم اور ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ وہ صرف اپنی ٹیم نہیں بلکہ پورے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کے خلاف میچ سے…

جی ایچ کیو حملہ کیس: سرکاری گواہوں کی عدم پیشی پر جیل ٹرائل دوبارہ مؤخر

راولپنڈی: (نیا محاذ) جی ایچ کیو حملہ کیس میں اہم پیش رفت نہ ہو سکی، سرکاری گواہوں کی عدم دستیابی کے باعث جیل ٹرائل ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ…

اسلام آباد میں ورکنگ خواتین کیلئے ہاسٹل بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر عملدرآمد شروع

اسلام آباد: (نیا محاذ)اسلام آباد میں ورکنگ خواتین کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ورکنگ خواتین کے لیے ہاسٹل بنانے کا اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ ہاسٹل اسلام آباد کے سیکٹر آئی-9 میں…

ایران اور امریکا کے درمیان جوہری تنازع پر بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہوں گے

نیامحاذ:تہران: ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی پروگرام کے تنازع پر اہم بالواسطہ مذاکرات آج عمان میں ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں ممالک کے نمائندے عمانی وزیر خارجہ سے ابتدائی ملاقات کے بعد مذاکرات کا آغاز کریں گے۔ ایرانی وفد…

امریکا اور چین میں ٹیرف کی جنگ شدت اختیار کر گئی، چین کا منہ توڑ جواب

نیامحاذ: بیجنگ: امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی کشیدگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔ چین نے امریکی مصنوعات پر 125 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ہے، جو امریکا کی جانب سے 145 فیصد ٹیرف کے اعلان…