اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 1610 خبریں موجود ہیں

ورلڈبینک پاکستان کو کتنا قرض دے گا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(نیا محاز ) ورلڈ بینک 5 سال میں پاکستان کو 8 ارب 70 کروڑ ڈالرقرض دے گا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والے یہ فنڈز مختلف ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کے جائیں گے،…

خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کب متوقع، تاریخ سامنے آ گئی

کراچی (نیا محاز ) خوشخبری ۔۔۔نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 14اگست سے آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ کی سافٹ لانچنگ ممکنہ طور پر وزیر اعظم شہباز شریف کریں…

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(نیا محاز )بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج…

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے

اسلام آباد(نیا محاز )پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ممتاز مصطفیٰ پارلیمنٹ لاجز میں مقیم تھے،ممتاز مصطفیٰ کا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال ہوا،…

ڈی جی آئی ایس پی آر سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(نیا محاز )ڈی جی آئی ایس پی آر سہہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) میجر جنرل احمد شریف چوہدری…

ان کو جانے مت دینا ابھی آرڈر لکھواتا ہوں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بچی حوالگی سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(نیا محاز )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈھائی سال کی بچی کو زبردستی اپنے پاس رکھنے پر والدہ کی سابق شوہر کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا کہ آپ کو وقت دیتا ہوں بیٹھ…

الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول

پشاور(نیا محاز )الیکشن کمیشن نے کے پی اسمبلی کے 58اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کر دیا، فہرست اسمبلی کو موصول ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فہرست میں پی ٹی آئی کے باقی 34اراکین…

پاور سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس قائم ،معاون خصوصی محمد علی شریک چیئرمین ہونگے

اسلام آباد(نیا محاز )پاور سیکٹر میں سٹرکچرل ریفارمز پر عملدرآمد کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی، 8 رکنی ٹاسک فورس قیام وزیراعظم کی طرف سے عمل میں لایا گیا ہے ،وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری 8رکنی ٹاسک فورس کے چیئرمین…

سوشل میڈیا کا مسئلہ بہت حساس ہے مگر قانون اتنا ہی غیر سنجیدہ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عظمیٰ بخاری کیس میں ریمارکس

لاہور(نیا محاز) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی مبینہ جعلی ویڈیو کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے، پنجاب اور وفاقی حکومت سے جوابات طلب کرتے ہوئے سماعت 29 اگست تک ملتوی کر دی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم…

اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں امیر قطر نے عقال کیوں نہ پہنی؟ عرب روایت میں کیا مطلب ہے؟

دوحہ (نیا محاز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ا?ج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی۔ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں حماس کی قیادت سمیت امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل…